بینظیر بھٹو کی ساتویں برسی کل عقیدت و احترام سے منائی جائیگی
جمعہ 26 دسمبر 2014 14:18
لاہور( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 26 دسمبر 2014ء) سابق وزیراعظم، پیپلز پارٹی کی شہید چیئرپرسن محترمہ بینظیر بھٹو کی ساتویں برسی کل ہفتہ کو ملک بھر میں عقیدت و احترام سے منائی جائیگی ۔پیپلز پارٹی کے زیر اہتمام اس دن کی مناسبت سے آزاد کشمیر، گلگت بلتستان سمیت چاروں صوبوں میں قرآن خوانی اور اجتماعی فاتحہ خوانی کے علاوہ سیمینار اور دیگر تعزیتی تقریبات کا اہتمام کیا جائے گا جن میں مقررین محترمہ بینظیر بھٹو شہید کی جمہوریت کیلئے قربانیوں پر روشنی ڈالیں گے۔
جبکہ پیپلزپارٹی (ورکرز) بھی محترمہ بینظیر بھٹو شہید کی برسی کے موقع پر اپنے طور پر قرآن خوانی اورفاتحہ خوانی کے علاوہ دیگر تقریبات کا انعقاد کرے گی۔بینظیر بھٹو کی ساتویں برسی کا آغاز مساجد میں قرآن خوانی سے ہو گا، سب سے بڑا اجتماع گڑھی خدا بخش سندھ میں ہوگا جس میں پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین و سابق صدر آصف علی زرداری کے علاوہ پارٹی کی مرکزی اور صوبائی قیادت بھی شرکت کرے گی ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری کی چاند پر پاکستانی سیٹلائٹ آئی کیوب قمر بھیجے جانے پر قوم کو مبارکباد
-
سٹی ٹریفک پولیس نے ای چالان ادا نہ کرنے والی متعدد گاڑیاں پکڑلیں، ای چالان نادہندہ گاڑیوں کے مالکان پولیس سروسز حاصل نہیں کرسکیں گے، ترجمان
-
وزیر اعلٰی بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت محکمہ خوراک کا اعلٰی سطحی جائزہ اجلاس، گندم خریداری پالیسی اینڈ پلان 2024 کا جائزہ لیا گیا
-
نجی بینک میں 5کروڑ روپے سے زائد جعلی کرنسی جمع کروانے والے 3ملازمین گرفتار
-
وزیر نجکاری عبد العلیم خان سے آذر بائیجان کے سفیر کی ملاقات ،ملکی و علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال
-
بس مجھے قتل کرنا رہ گیا ہے ،میں موت سے نہیں ڈرتا، عمران خان
-
تربت و گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے ،کوئی جانی نقصان نہیں ہوا
-
انصاف پسند معاشرے کے لیے آزاد صحافت ضروری ہے، بیرسٹر مرتضی وہاب
-
چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو کی وزیراعظم ہاوس آمد ، وزیراعظم نے استقبال کیا اورحکومت میں شامل ہونے ایک بارپھردعوت
-
حریت فکر کا علم بلند کرنے والے ہر صحافی کو سلام: مریم نواز شریف
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکی خضدار بم دھماکے کی مذمت
-
پاسپورٹ دفاترمیں ایجنٹوں کیخلاف کریک ڈائون جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.