ایس ایچ اوز ، ایڈمن افسروں اورتھانوں میں ایوننگ ڈیلیبریشن کو کلوز سرکٹ کیمروں سے مانیٹرکرنے کے لئے مانیٹرنگ کا پائلٹ پروجیکٹ 10 جنوری سے کام شروع کر دے گا،
کنٹرول سی سی پی او اور ڈی آئی جی آپریشنز کے دفتر میں ہو گا،کیپٹن (ر)محمد امین وینس
جمعہ 26 دسمبر 2014 18:30
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔26دسمبر 2014ء )سی سی پی او کیپٹن (ر)محمد امین وینس نے کہا ہے کہ ایس ایچ اوز ، ایڈمن افسروں اورتھانوں میں ایوننگ ڈیلیبریشن کو کلوز سرکٹ کیمروں سے مانیٹرکرنے کے لئے مان کا پائلٹ پروجیکٹ 10 جنوری سے کام شروع کر دے گا جس کا کنٹرول سی سی پی او اور ڈی آئی جی آپریشنز کے دفتر میں ہو گا اس سسٹم کی مدد سے تھانوں کی کارکردگی کو بہتر بنانے میں بہت مدد ملے گی جبکہ دوسرے مرحلے میں تھانوں میں ویڈیو لنک سسٹم بھی لگایا جائے گا تاکہ سی سی پی او، ڈی آئی جی آپریشنز اورڈویژنل ایس پیز جب چاہیں کسی بھی تھانے کے ایس ایچ او ، ایڈمن افسر، یا تھانے کے عملے براہ راست بات کر سکیں گے۔
انہوں مزید کہا کہ کسی بھی شریف شہری اورسرکاری جگہ پر ناجائز قبضہ کسی صورت برداشت نہیں کیا جائے گا اور ایسی سرگرمیوں میں ملوث افراد کے خلاف سخت اورفوری قانونی کاروائی عمل میں لائی جائے اور اگر کسی پولیس افسر یا اہلکار کے کسی قبضہ گروپ سے رابطے یا معاونت کی شکایت موصول ہوئی تو ان کے خلاف بھی بلا امتیاز قانونی اور محکمانہ کاروائی عمل میں لائی جائے گی ، انہوں نے کہا کہ ایڈمن افسروں کو اس حوالے سے اہم کردار ادا کرنا ہوگا۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
جنرل باجوہ کو ایکسٹینشن دینا غلطی تھی، جب شخصیات مضبوط ہوں تو ادارے کمزور ہوتے ہیں
-
یواےای میں سفیر پاکستان فیصل نیاز ترمذی کی راس الخیمہ کے حکمران شیخ بن صقر القاسمی سے ملاقات
-
کسانوں کا آئندہ سال گندم کی فصل کاشت نہ کرنے کا عندیہ
-
حکومت کا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
-
کورکمیٹی پی ٹی آئی نے 9 مئی کے بعد علیحدگی اختیار کرنے والوں سے متعلق فیصلہ سنا دیا
-
ججز خط پر عدالتی سماعت کے دوران چیف جسٹس سپیرم کورٹ کا طرزِعمل مایوس کن رہا
-
تحریک انصاف کا مولانا فضل الرحمان سے فوری رابطے کا فیصلہ
-
بشریٰ بی بی کو زہر دینے کے شواہد نہیں ملے، عدالت نے درخواست نمٹا دی
-
پی ٹی آئی نے اسٹیبلشمنٹ سے بات ہی کرنا تھی تو حملے کی کیا ضرورت تھی ‘ سپیکرملک احمد خان
-
اوگرا نے ایل پی جی کے 11.8 کلو گرام سلنڈر کی قیمت میں 140.88 روپے کمی کردی
-
مزدور اور محنت کش طبقہ ملک کی تعمیر و ترقی میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتا ہے ، مزدور طبقے کے حقوق کا تحفظ ملک کی تعمیر و ترقی کے لئے ناگزیر ہے، سردارایازصادق
-
ہماری کمزوری ہے کہ فیض آباد دھرناکیس کے ذمہ داروں کو سزا نہیں دے سکے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.