وزیراعظم نے اقلیتی برادری کی خواتین کی جبری شادیوں کانوٹس لے لیا،
اقلیتوں کے ساتھ کسی بھی قسم کی زیادتی برداشت نہیں کی جائیگی ،نوازشریف
جمعہ 26 دسمبر 2014 21:09
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔26دسمبر 2014ء ) وزیراعظم محمدنوازشریف نے اقلیتی برادری کی خواتین کی جبری شادیوں کانوٹس لے لیا اورکہاہے کہ اقلیتوں کے ساتھ کسی بھی قسم کی زیادتی برداشت نہیں کی جائیگی ،وزیراعظم میاں محمدنوازشریف نے متعلقہ حکام کوہدایت کی ہے کہ اقلیتوں کے حقوق کاتحفظ کیاجائے کسی اقلیتی خاتون کی جبری شادی نہ کی جائے اس سلسلے میں ذمہ داروں کے خلاف قانون کے مطابق کارروائی ہونی چاہیے وزیراعظم میاں محمدنوازشریف نے ہندولڑکیوں کے نکاح اور دیگر مسائل میرج سرٹیفکیٹ کے حوالے سے تمام ترتحفظات دورکیے جائیں گے اقلیتی ارکان پارلیمنٹ سے ملاقات میں وزیراعظم پاکستان کاکہناتھاکہ کچھ بھی ہوجائے اقیلیتی خواتین کی جبری شادی کی اجازت نہیں دی جائیگی انھوں نے ارکان کویقین دہانی کرائی کہ ہندووں کے حوالے سے میرج سرٹیفکیٹ کے بارے تمام تر
معاملات کودرست کیاجائیگااور ان کے تحفظات کودورکیاجائیگا۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
غلامی نامنظور والے اب اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کا کہتے ہیں، وزیر دفاع
-
مصر اور قطر کی ثالثی میں مذاکرات کے لیے حماس کا وفد قاہرہ پہنچ رہا ہے، حماس
-
بھارتی دہشت گردی صرف پاکستان نہیں بلکہ کینیڈا اور امریکا میں بھی پھیل گئی ہے، منیراکرم
-
نائب وزیراعظم ، وزیرخارجہ محمد اسحاق ڈارسے بنجول شہرکے لارڈ میئرکی ملاقات
-
سپریم کورٹ نے مخصوص نشستوں کے مقدمے میں تحریک انصاف درخواست پر سماعت کی تاریخ تبدیل کردی
-
جے یو آئی کا پی ٹی آئی سے اتحاد کی بجائے حکومت مخالف علیحدہ تحریک چلانے کا فیصلہ
-
کویتی وزارت اوقاف کا فوت ہوجانے والے کا موبائل فون کھولنے کے لیے فنگرپرنٹ کے استعمال پر پابندی کا فتوی جاری کردیا
-
پولیس اہلکاروں کو ٹارگٹ کرکے مارنے والے ملزم سے تفتیش کی مزید تفصیلات سامنے آگئیں
-
پراسرار اور حیران کن طور پر طاقتور چیٹ بوٹ مختصر وقت کے لیے انٹرنیٹ پرنظرآنے کے بعد غائب
-
نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار سے نائجر کے وزیر خارجہ کی ملاقات
-
یمنی حوثی گروپ نے بحیرہ روم تک بحری جہازوں کے خلاف کارروائیوں کے ایک نئے مرحلے کے کا ااعلان کردیا
-
نائب وزیراعظم اوروزیرخارجہ محمد اسحاق ڈارسے نائجرکے وزیرخارجہ کی ملاقات
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.