گھوسٹ ملازمین کیخلاف کارروائی خوش آئند ہے،عبد الرزاق،وزیر بلدیات اعلانات پر عمل درآمد کو یقینی بنائے ،نواز عباسی
جمعہ 26 دسمبر 2014 22:14
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔26دسمبر 2014ء) امیر جماعت اسلامی ضلع غربی عبد الرزاق خان، نائب امراء ضلع محمد نواز عباسی اور محمد عارف خان نے اپنے ایک مشترکہ بیان میں کہا ہے کہ صوبائی وزیر بلدیات شرجیل میمن کی جانب سے واٹربورڈ اور کے ایم سی میں گھوسٹ ملازمین کے خلاف کارروائی کا اعلان خوش آئند ہے ۔ تمام حکومتی اداروں سے گھوسٹ ملازمین کا خاتمہ ہونا چاہیے۔
غیر قانونی ہائیڈ رنٹس اور غیر قانونی کنکشنز سے پانی کا پورانظام درہم برہم ہو گیا ہے ۔انہوں نے کہا کہ شرجیل میمن اعلانات تو بہت کرتے ہیں مگر عمل درآمد نہیں ہوتا جو لمحہ فکریہ ہے اگر اعلانات کے ساتھ ساتھ ان پر عمل درآمد بھی کیا جائے تو اداروں کی حالت بہتر ہو سکتی ہے ۔انہوں نے کہا کہ دسمبر کے مہینے میں ضلع غربی کے بیشترعلاقوں میں پندرہ اور بیس دن بعد پانی سپلائی کیا جاتا ہے جون جولائی میں کراچی کے عوام کا کیا حال ہوگا ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
جنرل باجوہ کو ایکسٹینشن دینا غلطی تھی، جب شخصیات مضبوط ہوں تو ادارے کمزور ہوتے ہیں
-
یواےای میں سفیر پاکستان فیصل نیاز ترمذی کی راس الخیمہ کے حکمران شیخ بن صقر القاسمی سے ملاقات
-
کسانوں کا آئندہ سال گندم کی فصل کاشت نہ کرنے کا عندیہ
-
حکومت کا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
-
کورکمیٹی پی ٹی آئی نے 9 مئی کے بعد علیحدگی اختیار کرنے والوں سے متعلق فیصلہ سنا دیا
-
ججز خط پر عدالتی سماعت کے دوران چیف جسٹس سپیرم کورٹ کا طرزِعمل مایوس کن رہا
-
تحریک انصاف کا مولانا فضل الرحمان سے فوری رابطے کا فیصلہ
-
بشریٰ بی بی کو زہر دینے کے شواہد نہیں ملے، عدالت نے درخواست نمٹا دی
-
پی ٹی آئی نے اسٹیبلشمنٹ سے بات ہی کرنا تھی تو حملے کی کیا ضرورت تھی ‘ سپیکرملک احمد خان
-
اوگرا نے ایل پی جی کے 11.8 کلو گرام سلنڈر کی قیمت میں 140.88 روپے کمی کردی
-
مزدور اور محنت کش طبقہ ملک کی تعمیر و ترقی میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتا ہے ، مزدور طبقے کے حقوق کا تحفظ ملک کی تعمیر و ترقی کے لئے ناگزیر ہے، سردارایازصادق
-
ہماری کمزوری ہے کہ فیض آباد دھرناکیس کے ذمہ داروں کو سزا نہیں دے سکے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.