دہشت گردوں کی بیرونی فنڈنگ فوری روکی جائے، عزیزاللہ مروت
ہفتہ 27 دسمبر 2014 17:41
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 27 دسمبر 2014ء) پاکستان عوامی تحریک اسلام آباد لائرز ونگ کے نائب صدر عزیزاللہ مروت نے کہا ہے کہ۔دہشت گردوں کے ساتھ ساتھ ان کے حق میں بیان دینے والوں کو کٹہرے میں لانا از حد ضروری ہے جسے اب تک نظر انداز کیا گیا۔ اگر اب بھی مصلحتوں سے کام لیا گیا تو آنے والی نسلیں ہمیں کبھی معاف نہیں کریں گی اور ہم کف افسوس ملتے رہیں گے۔
عوامی تحریک فوجی عدالتوں کے قیام کا خیر مقدم کرتی ہے ،ڈاکٹر طاہر القادری کے 14نکات میں سے 8نکات حکومت کے 20نکاتی ایجنڈے میں شامل ہیں تا ہم دہشت گردوں کی فنڈنگ روکنے کی بات تو کی گئی مگر مدرسوں کو ملنے والی فنڈنگ روکنے کا ذکر نہیں ہوا ،مدرسوں کی رجسٹریشن کے ساتھ ساتھ متفقہ نصاب کی تیاری اور اصلاحات بھی ناگزیر ہیں، ورنہ مسئلہ حل نہیں ہو گا ،وزیر اعظم نے قومی ایکشن پلان میں تاخیر قومی نقصان ہوگا۔(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
سیالکوٹ پولیس کی کارروائی،ناجائز اسلحہ کی نمائش پر 3 ملزمان گرفتار
-
سکول ٹیچر کو گھر کے باہر فائرنگ کر کے قتل اور خوبرو جوڑے کو گھر میں تیزدھار آلہ سے ذبح کر دیا گیا
-
پسند کی شادی کرنیوالی 22سالہ لڑکی کرنٹ لگنے سے جاں بحق، قتل کا خدشہ
-
دریاؤں اور آبی ذخائر میں پانی کی صورتحال
-
برصغیر کے عظیم مجاہد ٹیپو سلطان کا225واں یوم شہادت4مئی کو منایا جائے گا
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
زرداری پی ٹی آئی ،ہمارے درمیان مفاہمت کا کردار ادا کرنا چاہیں تو خوش آمدید کہیں گے ‘ رانا تنویر حسین
-
مریم نواز کے پولیس یونیفارم پہننے کیخلاف اندراج مقدمہ کی درخواست پرسماعت بغیر کارروائی ملتوی
-
ہمیشہ بانی پی ٹی آئی کے ساتھ ہوں ، کوئی ڈیل نہ ہی کریں گے‘ خدیجہ شاہ
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.