انجمن تا جران اسلام آباد کی ٹریڈرز ویلفیئر ایسوسی ایشن کے نو منتخب صدر افتخار شہزاد کو مبارکباد ،پھولوں کا گلدستہ پیش
ہفتہ 27 دسمبر 2014 19:01
اسلام آباد ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔27دسمبر 2014ء) مر کزی انجمن تا جران اسلام آباد کے صدر محمد کاشف چو ہدری نے ٹریڈرز ویلفیئر ایسوسی ایشن جی ایٹ مر کز کے انتخابات میں کا میابی پر نو منتخب صدر افتخار شہزادہ اور جنرل سیکرٹری حمید کیا نی سے ملاقات کر کے انھیں مسلسل کا میابی پر مبارکباد دی اور پھولوں کا گلدستہ پیش کیا ۔
(جاری ہے)
اس مو قع پر بڑی تعداد میں تا جر رہنماء بھی مو جو د تھے جن سے خطاب کر تے ہو ئے کاشف چو ہدری نے کہا اسلام آباد کی تاجر برادری کے مسائل کے حل میں انجمن تاجران اسلام آباد کے سینئر وائس چیئر مین افتخار شہزادہ کا کلیدی کردار ہے اور ہم اُمید کر تے ہیں کہ وہ تاجر برادری کے مسائل ہر فورم پر اُجا گر کر یں گے اور اُن کے حل کے لیے سنجیدہ کو شش کر یں گے ۔
کاشف چو ہدری نے کہا ملک میں مسلسل دہشت گردی اور گیس اور بجلی کی لو ڈ شیڈنگ کے باعث ملکی معیشت کا پہیہ رو ک گیا ہے اور لو گو ں نے اپنی انڈسٹری بنگلہ دیش،ملائشیاء اور دیگر ممالک میں شفٹ کر نا شرو ع کر دی ہے ۔انھوں نے کا مو جو دہ ملکی صو رتحا ل کے تنا ظر میں ہم حکو مت سے مطالبہ کر تے ہیں کہ وہ لو ڈشیڈنگ میں کمی سمیت بجلی اور گیس کی قیمتوں میں بھی کمی کر ے تاکہ ملکی معیشت کا پہیہ رو اں دواں ہو سکے اور ملک میں کا رو باری سر گر میاں بحا ل ہو سکیں ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم شہباز شریف کے وزرات فوڈ سیکورٹی کا انچارج وزیر ہوتے ہوئے ملک میں6لاکھ ٹن گندم درآمد کیئے جانے کا انکشاف
-
اسرائیل سے الجزیرہ نیوز چینل پر پابندی کا فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ
-
جنگ ہو یا امن دائیاں خدمات سرانجام دیتی رہتی ہیں
-
سوڈان: یو این اداروں کو ڈارفر میں قحط برپا ہونے کا خدشہ
-
پی آئی اے کی آمدنی اچانک بڑھ گئی، آمدن سے 99 کروڑ روپے زیادہ کمالیے
-
غریب کو روٹی سستی ملی، گندم بیرون ملک سے منگوانے میں کوئی کرپشن نہیں ہوئی، انوارالحق کاکڑ
-
کئی ماہ بعد شاہدرہ سٹیشن سے میٹروبس سروس دوبارہ چل پڑی
-
سعودی سرمایہ کاروں کا اعلیٰ سطح کا وفد اسلام آباد پہنچ گیا
-
حماس کا مطالبہ تسلیم کرنا، اسرائیل کی بدترین شکست ہو گی، نیتن یاہو
-
فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع
-
گندم خریداری میں تاخیر، کسان اتحاد کا ملک گیر احتجاج کا اعلان
-
خاموشی – ڈاکٹر مبارک علی کی تحریر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.