پنجابی بال ادبی بورڈ کاپہلی جماعت سے پنجابی لاگو کرنے کا مطالبہ
ہفتہ 27 دسمبر 2014 20:29
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔27دسمبر 2014ء)پنجابی بال ادبی بورڈ نے پہلی جماعت سے پنجابی لاگو کرنے کا مطالبہ کیا ہے یہ مطالبہ بورڈ کے سیکرٹری اشرف سہیل کی صدارت میں منعقدہ اجلاس میں کیا گیا جس میں پنجابی سے پیار کرنے والے دانشوروں اور ادیبوں نے شرکت کی۔
(جاری ہے)
اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے اشرف سہیل نے کہا کہ نئے سال سے پنجاب زبان کو پہلی جماعت میں لاگو کیا جائے اور بابا فرید، بلھے شاہ، سلطان باہو اور میاں محمد بخش جیسے شاعروں کا کلام سلیبس میں شامل کیا جائے۔
ان کا کہنا تھا کہ پنجابی میں تعلیم دینے سے ہماری بچوں کے امتحانات میں فیل ہونے کی شرح کم ہو جائے گی کیونکہ انہیں انگریزی پڑھنا پڑتی ہے جو ان کی مادری زبان نہ ہونے کی وجہ سے مشکلات پیدا کرتی ہے۔ اجلاس میں پروفیسر جنید اکرم، اصغر سہیل، کامران، علی اکمل تصور اور وقار احمد نے بھی شرکت کی۔مزید اہم خبریں
-
عوام کیلئے مہنگائی کا ایک اور "تحفہ"، بجلی مہنگی کر دی گئی
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
-
حکومت کا کام دعویٰ کرنا نہیں، کام کر کے دکھانا ہے، شاہد خاقان عباسی
-
علی امین گنڈاپور پختونوں کے نام پر دھبہ اور غیرت پر سوالیہ نشان ہے
-
وفاقی وزیرداخلہ کی چینی قونصل جنرل سے ملاقات، دوطرفہ تعاون وچینی شہریوں کی سکیورٹی پر تبادلہ خیال
-
وزیرخارجہ کا اقتصادی سفارت کاری اور بیرون ممالک کے ساتھ سرمایہ کاری کے تعلقات کو فروغ دینے کی کوششوں کی ضرورت پر زور
-
بانی چئیرمین نے اسٹیبلشمنٹ اور سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کی اجازت دے دی
-
8 فروری کو پِک اینڈ چُوز ہوا لیکن اداروں کے سربراہان ملوث نہیں تھے
-
اگر 9 مئی والوں سے مذاکرات ہوئے تو پھر آئندبڑا سانحہ ہوسکتا ہے
-
چین میں پاکستان کیلئے تیار ہونے والی پہلی ہنگور کلاس آبدوز کا افتتاح
-
غیر قانونی بھرتیاں کیس، پرویزالٰہی کی درخواست ضمانت 2مئی کو سماعت کیلئے مقرر
-
نوجوانوں کیلئے متعین کوٹے پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے ،وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کا وزیراعظم شہباز شریف کو خط
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.