پاکستان علماء کونسل کے زیر اہتمام30دسمبر کوہونیوالی پیغام اسلاف کانفرنس کے انتظامات کو حتمی شکل دینے کیلئے اجلاس (آج) ہوگا
ہفتہ 27 دسمبر 2014 23:23
لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔27دسمبر 2014ء) پاکستان علماء کونسل کے زیر اہتمام30دسمبر کولاہور الحمراء میں ہونے والی پیغام اسلاف کانفرنس کے انتظامات کو حتمی شکل دینے کیلئے اجلاس آج(اتوار ) ہوگا۔اجلاس کی صدارت پاکستان علماء کونسل کے مرکزی چیئرمین حافظ محمد طاہر محمود اشرفی کریں گے۔
(جاری ہے)
اجلاس میں مرکزی سیکرٹری جنرل صاحبزادہ زاہد محمود قاسمی کانفرنس کے انتظامات کیلئے بنائی گئیں مختلف کمیٹیوں کی رپورٹ بھی پیش کریں گے ۔
کانفرنس میں ملک بھر سے دو ہزار سے زائدعلماء و مشائخ شریک ہوں گے۔کانفرنس میں ملک کی موجودہ صورتحال اور آئین پاکستان کی سربلندی ، محروم طبقوں کے حقوق کے لیے جدوجہد اور اسلامی شعائر کے خلاف ہونے والے پروپیگنڈے کو روکنے کے لیے متفقہ لائحہ عمل تیار کیا جائے گا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم شہباز شریف کے وزرات فوڈ سیکورٹی کا انچارج وزیر ہوتے ہوئے ملک میں6لاکھ ٹن گندم درآمد کیئے جانے کا انکشاف
-
اسرائیل سے الجزیرہ نیوز چینل پر پابندی کا فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ
-
جنگ ہو یا امن دائیاں خدمات سرانجام دیتی رہتی ہیں
-
سوڈان: یو این اداروں کو ڈارفر میں قحط برپا ہونے کا خدشہ
-
پی آئی اے کی آمدنی اچانک بڑھ گئی، آمدن سے 99 کروڑ روپے زیادہ کمالیے
-
غریب کو روٹی سستی ملی، گندم بیرون ملک سے منگوانے میں کوئی کرپشن نہیں ہوئی، انوارالحق کاکڑ
-
کئی ماہ بعد شاہدرہ سٹیشن سے میٹروبس سروس دوبارہ چل پڑی
-
سعودی سرمایہ کاروں کا اعلیٰ سطح کا وفد اسلام آباد پہنچ گیا
-
حماس کا مطالبہ تسلیم کرنا، اسرائیل کی بدترین شکست ہو گی، نیتن یاہو
-
فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع
-
گندم خریداری میں تاخیر، کسان اتحاد کا ملک گیر احتجاج کا اعلان
-
خاموشی – ڈاکٹر مبارک علی کی تحریر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.