دہلی انٹرنیشنل فلم فیسٹیول ‘ میرا کیلئے بہترین اداکارہ کا ایوارڈ
اتوار 28 دسمبر 2014 12:07
دہلی(اُردو پوائنٹ اخبارتاز ترین۔ 28دسمبر 2014ء) دہلی میں ہونے والا 7 روزہ انٹرنیشنل فلم فیسٹول اپنے اختتام کو پہنچا، پاکستانی اداکارہ میرا کو بہترین اداکارہ کا ایوارڈ ملا، بھارتی دارالحکومت میں ہونے والے انٹرنیشنل فلم فیسٹیول کی اختتامی تقریب دلی کے کنونشن سینٹر میں منعقد ہوئی،اختتامی تقریب میں فلم،آرٹ، ادب، فوٹوگرافی اور فیشن کے شعبوں میں 28 ایوارڈز دیے گئے۔
(جاری ہے)
تقریب کی خاص بات یہ تھی کہ اس میں پاکستانی اداکارہ میرا کو بہترین اداکارہ کے ایوارڈ سے نوازا گیا، ایوارڈ ملنے کے بعد میرا کا کہنا تھا کہ یہ ان کے لیے خوشی کی بات ہے انہیں بھارت کی جانب سے یہ ایوارڈ دیا گیا ہے ۔
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
معروف کامیڈین بھارتی سنگھ اچانک ہسپتال داخل
-
عاطف اسلم ملیالم فلموں میں انٹری دینے کیلئے تیار،ملیالم فلم انڈسٹری کے معروف اداکار شین نگم کی تصدیق
-
دومرتبہ آسکرایوارڈ یافتہ ہالی ووڈ اداکارکوجنسی ہراسانی کے ایک اورالزام کا سامنا
-
شاہ رخ خان کا اپنی نئی فلم کی شوٹنگ جون میں شروع کرنے کااعلان
-
یکطرفہ محبت خوبصورت ہے اور سکون دیتی ہے،خوشحال خان
-
سلمان خان کے مزاج میں بھرپور تضاد ہے،سوناکشی کا انکشاف
-
پاکستانی معروف فنکار برادری کی سانحہ 9 مئی کی مذمت ،ملوث ذمہ داران کو سزا دینے کا مطالبہ
-
میں میک اپ کے بغیر بھی خوبصورت ہوں، یمنیٰ زیدی
-
اداکارعامر خان کی فلم ’’لاہور1947 ‘‘ اگلے سال ریلیز ہوگی
-
لڑکیاں سجاوٹ کا سامان نہیں، جنہیں دیکھیں اور ریجیکٹ کردیں‘ مایا خان
-
لڑکیاں سجاوٹ کا سامان نہیں، جنہیں دیکھیں اور ریجیکٹ کردیں، مایا خان
-
ماضی میں دبا ئوکا سامنا کیا، کترینہ کیف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.