امریکہ اور کیوبا میں قیدیوں کا تبادلے کا منصوبہ،
امریکا نے 53قیدیوں کی فہرست کیوبا کے حکام کے حوالے کر دی
پیر 29 دسمبر 2014 13:48
واشنگٹن (اُردو پوائنٹ اخبارتاز ترین ۔ 29دسمبر 2014ء) امریکا اور کیوبا میں سفارتی تعلقات کی بحالی کے اعلان کے بعد اب دونوں ملک خیر سگالی کے جذبے کے تحت ایک دوسرے کے قیدیوں کو رہا کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں۔ غیر ملکی خبر رسا ں ادارے کے مطا بق امریکا کی جانب سے تریپن قیدیوں کی ایک فہرست کیوبا کے حکام کے حوالے کی گئی ہے۔ اِس فہرست میں شامل قیدیوں کے ناموں کو عام نہیں کیا گیا۔
اسی باعث کیوبا کے امریکا میں مقیم منحرفین اور کیوبا میں حکومت مخالفین نے اِس بارے میں عدم اطمینان کا اظہار کیا ہے۔ منحرفین کے مطابق وہ برسوں سے امریکی حکومتی اہلکاروں کو مطلع کرتے رہے ہیں کہ کیوبا کی کمیونسٹ حکومت نے کن اہم سیاستدانوں کو قید کر رکھا ہے اور اب امریکی حکام نے قیدیوں کے تبادلے کے سلسلے میں اْن سے کوئی رابطہ نہیں کیا ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
مجھے تو بہت مزا آیا، طلبہ کی گرفتاریوں پرٹرمپ کا ردِعمل
-
سعودی عرب میں شدید بارش سے معروف مسجد کی چھت گرنے کی ویڈیو وائرل
-
سعودی عرب میں اسرائیل کے خلاف بولنے پر شہریوں کی گرفتاریاں
-
ترکیہ نے اسرائیل سے تجارتی تعلقات منقطع کر دئیے
-
ایران کا افغانستان کے ساتھ بارڈرسیل کرنے کا فیصلہ
-
امریکی نرس کو 760 برس قید کی سزا سنا دی
-
چین، ترکیہ، یو اے ای اورسعودی عرب میں بارشوں نے تباہی مچادی
-
لندن کے میئر کا رکن پارلیمنٹ لی اینڈرسن پر اسلامو فوبیا اور مسلم دشمنی کا الزام
-
دبئی کی شہزادی نے بیٹی کو اپنا نام دے دیا، سوشل میڈیا پر پیدائش کا اعلان
-
سعودی عرب میں طوفانی بارشیں، مسجد کی چھت گر گئی
-
امریکہ کا بھارت سے گرپتونت سنگھ پنوں کے قتل کی سازش کے کڑے احتساب کا مطالبہ
-
آسٹریلیا، امریکہ اور کینیڈا میں سفارتکاری کی آڑ میں بھارتی خفیہ ایجنسی کا ایک اور نیٹ ورک بے نقاب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.