گیس چوری روکنے کے لئے ایمنسٹی سکیم شروع کرنے کا فیصلہ
گیس کی رقم سے 50 فیصد خزانے میں جمع کرانے والے کیخلاف مقدمات ختم کئے جائیں گے
پیر 29 دسمبر 2014 16:44
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتاز ترین ۔ 29دسمبر 2014ء) وفاقی حکومت گیس چوروں کے لئے بھی ایمنسٹی سکیم شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے اس سکیم کے تحت کروڑوں روپے گیس چوری کرنے والے طاقتور افراد کو فائدہ ہوگا۔ ذرائع نے اُردو پوائنٹ اخبارتاز ترین ۔
(جاری ہے)
29دسمبر 2014ء کو بتایا کہ گزشتہ کئی سالوں سے ملک میں 75 کروڑ روپے کی گیس چوری کے مقدمات سی این جی مالکان اور صنعتی یونٹ مالکان کے خلاف دائر کئے گئے ہیں لیکن 175 کروڑ روپے میں سے حکومت کو ریکوری صفر فیصد ہوئی ہے ۔
اب حکومت نے گیس چوروں کو نیب آرڈیننس کی پری بارگین شق کے تحت نئی ایمنسٹی سکیم شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے جس کے تحت چوری شدہ گیس کی رقم سے 50 فیصد قومی خزانے میں جمع کرانے والے کے خلاف مقدمات ختم کئے جائیں گے ۔گیس چوری سے مقدمات میں کئی ارکان پارلیمنٹ اشرافیہ سے تعلق رکھنے والے افراد صحافی ،صنعت کار وغیرہ شامل ہیں ان کی لسٹ قائمہ کمیٹی کے پاس بھی ہےمتعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
پی ٹی آئی اور مولانا اکٹھے ہوگئے تو حکومت تین سے چار ماہ سے زیادہ نہیں چلے گی،فواد چودھری
-
اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات سب کے سامنے ہوں گے، کوئی پوشیدہ بات نہیں ہوگی، علی امین گنڈاپور
-
مرضی کے فیصلوں کیلئے ججوں پر دبائو بڑھایا جارہا ہے، شعیب شاہین
-
نارنگ منڈی، جہیز میں گاڑی نہ لانے کا رنج ، شوہر نے فائرنگ کر کے بیوی کو قتل کر دیا
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز (کل )30 سے زائد فیلڈ ہسپتالوں کا افتتاح کریں گی
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کااجلاس
-
فواد چوہدری کی حاضری معافی کی درخواست منظور
-
وزیر اعلی مریم نوازکی زیر صدارت اجلاس ، پنجاب انٹی گریٹڈ پبلک پراسیکیوشن سسٹم نافذ کرنے کا فیصلہ
-
خالد مقبول صدیقی کا نیشنل یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی کا دورہ
-
پاکستان کرغزستان کے ساتھ تعلقات کو بہت اہمیت دیتا ہی: گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمان
-
شریف خاندان اور زرداری دونوں بادشاہت چاہتے ہیں، شیریں مزاری
-
عام انتخابات میں نیٹ ورک اور انٹرنیٹ معطل کرنا آزادی اظہار پر پابندی تھا، رپورٹ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.