پیغام اسلاف کانفرنس (آج) ہو گی،بھر سے دو ہزار سے زائد علماء و مشائخ شریک ہو نگے
پیر 29 دسمبر 2014 21:07
لاہو ر (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔29دسمبر 2014ء ) پیغام اسلاف کانفرنس آج بروز( منگل )لاہور میں ہو گی ۔ کانفرنس میں ملک بھر سے دو ہزار سے زائد علماء و مشائخ شریک ہو ں گے ۔ کانفرنس میں شرکت کے لیے مختلف شہروں سے علماء و مشائخ پہنچنا شروع ہو گئے ہیں۔ پاکستان علماء کونسل کے مرکزی چیئرمین حافظ محمد طاہر محمود اشرفی نے کانفرنس میں شرکت کے لیے آئے ہوئے مختلف شہروں کے وفود سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پیغام اسلاف کانفرنس وطن عزیز پاکستان سے محبت کرنے والے ہر پاکستانی کے لیے امید کا پیغام ہے ۔
آج علماء پاکستان سے فرقہ وارانہ تشدد کے خاتمے ، امن و امان کے قیام اور مدینہ منورہ کی طرز کی فلاحی اسلامی ریاست بنانے کے لیے ایک نئے عزم اور ولولے کا اظہار کریں گے ۔ اب وقت آ گیا ہے کہ پاکستان سے دہشت و وحشت کا خاتمہ ہو اور اکابر علمائے اسلام کے مشن کو آگے بڑھاتے ہوئے پاکستان کو مدینہ منورہ کی طرز کی ریاست بنایا جائے ، جہاں پر بغیر کسی خوف اور تعصب کے تمام پاکستانیوں کو یکساں حقوق حاصل ہوں۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
سیاسی مذاکرات کا دروازہ بند کرکے سِول ملٹری اسٹیبلشمنٹ کو طاقتور بنایا جارہا ہے
-
امریکہ کے بعد فرانسیسی یونیورسٹی میں بھی فلسطینیوں کی حمایت میں احتجاج
-
غزہ میں امداد پہنچانے کے لیے برطانوی فوج خدمات فراہم کر سکتی ہے، رپورٹ
-
سعودی عرب میں اکنامک سمٹ، اسرائیل حماس جنگ روکنے کی ایک اور کوشش؟
-
مرغی کے گوشت کی قیمت میں 200 روپے تک کمی کا امکان
-
پی ٹی آئی اور سنی اتحاد کونسل فوج کو سیاست میں مداخلت کی دعوت دے رہے ہیں
-
عاصمہ جہانگیر کانفرنس میں جرمن سفیر کی تقریر کے دوران طالب علموں کے فلسطین کی آزادی کے حق میں نعرے
-
عمران خان کو کھلی عدالتوں میں ٹرائل کا موقع دینے کی بجائے جیل ٹرائل میں سختی کردی گئی
-
چیف جسٹس اگر انصاف فراہم نہیں کرسکتے تو کرسی سے اتر جائیں، پی ٹی آئی کا مطالبہ
-
مسجد کے باہرسے چوری ، وزیراعلیٰ مریم نوازکے حکم پر بزرگ شہری کو نئی سائیکل دلوا دی گئی
-
چینی شہریوں کی حفاظت ہماری قومی ذمہ داری ہے‘ وزیر داخلہ کی چینی قونصل جنرل سے گفتگو
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.