کل سے پٹرول 6.66روپے ،ڈیزل9.91روپے،ہائی آکٹین17.91پیسے فی لیٹر سستا ہونے کا امکان
منگل 30 دسمبر 2014 16:06
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتاز ترین۔ 30دسمبر 2014ء)آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا)نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ساڑھے 17 روپے تک کمی کی سمری تیار کرکے منظوری کے لئے حکومت کو ارسال کردی ہے۔اوگرا ذرائع کے مطابق پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے حوالے سے سمری تیار کرلی جس کا اطلاق یکم جنوری 2015 سے ہوگا۔
(جاری ہے)
سمری کے مطابق ہائی آکٹین کی قیمت میں 17 روپے 53 پیسے فی لیٹر کمی کی تجویز دی گئی ہے جب کہ لائٹ ڈیزل 12 روپے 56 پیسے، پیٹرول 6 روپے 66 پیسے، ڈیزل 9 روپے 91 پیسے اور مٹی کے تیل میں 13 روپے 23 پیسے کمی کی تجویز دی گئی ہے۔
حکومت کی جانب سے منظوری کے بعد پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اطلاق یکم جنوری سے ہوگا۔واضح رہے کہ عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں مسلسل کمی کے بعد گزشتہ 3 ماہ کے دوران پاکستان میں بھی حکومت کی جانب سے تین مرتبہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کی گئی ہے۔مزید تجارتی خبریں
-
امریکی ڈالرکے مقابلے میں روپے کی قدر میں اضافہ ریکارڈ
-
وفاقی وزیرصنعت و پیداواررانا تنویرحسین 4 مئی کوایف پی سی سی آئی کا دورہ کریں گے
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مندی کارحجان، 100انڈیکس میں 444.90پوائنٹس کی کمی
-
لاہور: برائیلرگوشت کی قیمت میں 15 روپے کلواضافہ
-
سوزوکی سوئفٹ کی قیمتوں میں 7 لاکھ 10 ہزار روپے تک کمی
-
ڈالر کی قدر میں کمی کے ساتھ ہی گاڑی خریدنے کے خواہمشند افراد کے لئے بڑی خوشخبری
-
پاکستان اور مشرقی ایشیا کے ممالک کے درمیان دو طرفہ تجارت کے حجم میں اضافہ ریکارڈ
-
چاول کی برآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے 9 ماہ میں نمایاں اضافہ
-
زیر گردش کرنسی کے حجم میں ہفتہ وار بنیادو ں پر 1.5 فیصد کی کمی ، ڈیپازٹس میں اضافہ
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مندی، 100 انڈیکس 96پوائنٹس کی کمی سے 71ہزار6پوائنٹ پر آگیا
-
مرکزی بینک نے شرح سود برقراررکھ کرکاروباری برادری کومایوس کیا ہے،میاں زاہد حسین
-
برائلر گوشت کی قیمت میں15روپے کلو کمی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.