اسلامی مدارس قابل تعظیم ،صدیوں پر محیط مفت دینی تعلیم کے فروغ کے مقدس ادارے ہیں بشیر جان
منگل 30 دسمبر 2014 16:39
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتاز ترین۔ 30دسمبر 2014ء) اسلامی مدارس ایک قابل تعظیم اور صدیوں پر محیط ارزاں اور مفت تعلیم کے فروغ کے مقدس ادارے ہیں۔مدارس کے نام پر بعض طبقے قابل احترام مدارس کی تضحیک کا باعث بن رہے ہیں ۔ناموراسلامی مدارس میں دنیاوی تعلیم حاصل کرنے کے مواقع بھی موجود ہوتے ہیں لہذا عوام تمام مدارس کو کسی بین الاقوامی ایجنڈے کی آڑ میں نشانہ بنانے پر تحفظات رکھتے ہیں ۔
ان خیالات کا اظہار عوامی نیشنل پارٹی کے رہنما و سابق جنرل سیکرٹری سندھ بشیر جان نے کیا۔ انھوں نے مزید کہا کہ عالمی دہشت گردی میں ملوث القاعدہ سے تعلق رکھنے والے ایسے افراد بھی جدید یونیورسٹیوں گرفتار کئے گئے جنھوں نے مخصوص عناصر کی چھتری میں روپوشی اختیار کر رکھی تھی اور ان کالجز یا یونی رسٹیوں میں مذہبی منافرت بھرے لٹریچر کامنظر عام پر آنا کسی سے ڈھکا چھپا نہیں ہے جو انہتا پسندی وشدت پسندی کو فروغ دینے کا سبب بنتے رہے ہیں ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
آپریشن ضرب عضب اور رد الفساد کے ذریعے دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑا گیا، وفاقی حکومت دہشت گردی کے خاتمہ کیلئے صوبوں کے ساتھ مکمل تعاون کررہی ہے، وفاقی وزیراطلاعات عطااللہ تارڑکا قومی اسمبلی میں توجہ ..
-
عدالتی معاملات میں کسی کی مداخلت قابل قبول نہیں، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
-
گورنر سندھ کی جرمن قونصلیٹ میں "کراس آف دی آرڈر آف میرٹ آف جرمنی بارے منعقدہ تقریب میں شرکت
-
خاوند نے بیوی کا گلا کاٹ دیا، مارٹ مالک نے نوکر کو گولی مار دی
-
ہائیکورٹ نے فرح شہزادی کے بچوں کو بیرون ملک جانے کے اجازت دے دی
-
جمہوریت کی بقاء کے لئے ایوان پر بھاری ذمہ داری عائد ہوتی ہے، سینیٹرفیصل واوڈا
-
وزیر اعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے مزدور پیشہ افراد کے چار سو بچوں کو ملک کے اعلی تعلیمی اداروں میں بھیجنے کا اعلان کر دیا
-
حکومت ملیریا کی روک تھام اور خاتمے کے لئے مناسب اقدامات اٹھا رہی ہے ، وزیراعظم
-
سولر پینلز کی بے تحاشا انسٹالیشن ، حکومت نے نیٹ میٹرنگ نرخ گرانے کی تیاری کرلی
-
طلباء کو موٹر سائیکل فراہم کرنے کی سکیم، 20ہزار بائیکس کیلئے 1 لاکھ طلبا ء نے رجسٹریشن کروالی
-
ٹرین میں تاریں کاٹ کر تانبہ چوری کرنے والا شخص پکڑا گیا
-
مسلم لیگ (ن) کا دفتر جلانے کا کیس، یاسمین راشد ، اعجاز چودھری ، صنم جاویدو دیگر فرد جرم کیلئے طلب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.