بلائنڈ کرکٹ ٹیم کا دورہ آرمی پبلک سکول ، زخمی بچوں میں تحائف تقسیم کئے،
ٹیم بچوں سے اظہار یکجہتی کیلئے ہسپتال آئی ہے، ان کی قربائی رائیگاں نہیں جائیگی :ذیشان عباسی کپتان بلائنڈ کرکٹ ٹیم
بدھ 31 دسمبر 2014 17:07
پشاور( اُردو پوائنٹ اخبار0تاز ترین ۔ 31دسمبر 2014ء ) پاکستان بلائنڈ کرکٹ ٹیم نے پشاور میں آرمی پبلک سکول کا دورہ کیا جہاں انہوں نے شہداء کیلئے فاتحہ خوانی کی اور زخمی بچوں میں تحفے بھی تقسیم کئے۔
(جاری ہے)
قومی بلائنڈ کرکٹ ٹیم کے 22 رکنی وفد نے پشاور میں آرمی پبلک سکول کا دورہ کیا جہاں انہوں نے سانحہ پشاور میں شہید ہونے والے بچوں اور دیگر افراد کیلئے فاتحہ خوانی کی۔
بلائنڈ کرکٹ ٹیم کے کپتان ذیشان عباسی کا کہنا تھا کہ قومی ٹیم شہید بچوں سے اظہار یکجہتی کیلئے آرمی پبلک سکول آئی ہے ان بچوں کی قربانیاں رائیگاں نہیں جائیں گی۔ ورلڈ کرکٹ کونسل فار بلائنڈ کے صدر سید سلطان شاہ کا کہنا تھا کہ سانحہ پشاور قومی سانحہ ہے۔ قومی بلائنڈ کرکٹ ٹیم زخمی ہونے والے بچوں کیلئے تحائف بھی ساتھ لائی۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
جو 19 سال تک نہ ہوا، وہ آج ہو گیا
-
کیویز کو شکست، پاکستان سیریز میں شکست سے بال بال بچ گیا
-
شاہین آفریدی نے ٹی ٹونٹی کرکٹ میں منفرد کارنامہ انجام دے دیا
-
کپتان بابر اعظم کی اچھی اننگ کے باوجود دیگر بلے باز متاثر کن بلے بازی کرنے میں ناکام
-
بابر اعظم ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کی تاریخ میں سب سے زیادہ چوکے لگانے والے بلے باز بن گئے
-
سیریز کا آخری ٹاکرا، نیوزی لینڈ نے پاکستان کیخلاف ٹاس جیت لیا
-
آئی پی ایل بائولرز کیلئے آسان نہیں، سارو گنگولی کا اعتراف
-
پاکستان کرکٹ ٹیم 28 ماہ سے ہوم گرائونڈ پر سیریز میں کامیابی سے محروم
-
بابا بھولا پیر فلڈ لائٹ فٹ بال ٹورنامنٹ 9 جون سے شروع ہو گا
-
انڈین پریمیئرلیگ ،پنجاب کنگز نے کولکتہ کے خلاف سب سے بڑے کامیاب تعاقب کا ریکارڈ بنا دیا، عالمی ریکارڈ بن گیا
-
امارات کی کرکٹ ٹیم نے ایشیا کپ 2025 کے لیے کوالیفائی کرلیا
-
طارق بگٹی کو پاکستان ہاکی فیڈریشن کا صدر بنانے کی تصدیق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.