سال 2014ء پاکستان کرکٹ کیلئے زیادہ بہترثابت نہ ہوا،تینوں طرز کے مقابلں میں فتح کی نسبت زیادہ میچزمیں شکست کاسامناکرناپڑا،ٹیسٹ میں کامیابی کا تناسب 40فیصدرہا،ون ڈے انٹرنیشنل میں 37.50فیصد اور ٹی ٹونٹی میں کامیابی کاتناسب42.85فیصدرہا،آسٹریلیا کے خلاف پاکستان کا بتیس برس بعد وائٹ واش کرنا ٹیم کی سال کی سب سے اعلی کارکردگی تھی
بدھ 31 دسمبر 2014 19:34
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔31دسمبر۔2014ء) سال 2014ء پاکستان کرکٹ کے لئے زیادہ بہترثابت نہ ہوسکا،ٹیسٹ ،ون ڈے انٹرنیشنل اورٹی ٹونٹی کرکٹ میں قومی کرکٹ ٹیم کوفتح کی نسبت زیادہ میچزمیں شکست کاسامناکرناپڑا،قومی کرکٹ ٹیم کوہوم سیریزبھی نیوٹرل وینوزپرکھیلناپڑیں۔گزشتہ سال پاکستان نے ٹیسٹ کرکٹ میں 3ٹیموں کے خلاف 10ٹیسٹ میچ کھیلے جن میں سے4میچ جیتے،4میچ ہارے اور2بغیر کسی نتیجے کے ختم ہوئے ۔
ٹیسٹ کرکٹ میں پاکستان کی کامیابی کاتناسب40فیصدرہا۔ون ڈے انٹرنیشنل کرکٹ میں پاکستان نے گزشتہ سال کے دوران6ٹیموں کے خلاف16میچ کھیلے جن میں سے6میں کامیابی سمیٹی اور10میچ ہارے ، ون ڈے انٹرنیشنل کرکٹ میں پاکستان کی کامیابی کاتناسب37.50فیصدرہاجبکہ ٹی ٹونٹی کرکٹ میں پاکستان نے 5ٹیموں کے خلاف7ٹی ٹونٹی میچ کھیلے جن میں سے 3میچ جیتے،4میچوں میں شکست کا سامنا رہا ۔(جاری ہے)
مزید کھیلوں کی خبریں
-
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے آفیشلز کا اعلان کر دی
-
پاکستان تمام فارمیٹس میں ٹاپ پوزیشنز لینے میں ناکام
-
آئیگا سویٹیک اورآرینا سبالینکا میڈرڈاوپن ٹینس ویمنزسنگلزفائنل میں پہنچ گئیں
-
ویراٹ کوہلی کو رنز کی دوڑ میں پیچھے کیوں چھوڑا، بھارتی شائقین رتوراج گائیکواڈ کے دشمن بن گئے
-
میڈرڈ اوپن ٹینس مینزسنگلز مقابلوں کی سیمی فائنل لائن اپ مکمل ہوگئی
-
آئی سی سی رینکنگ: سالانہ اپ ڈیٹ کے بعد آسٹریلیا بھارت کو پیچھے چھوڑ کر نمبر ون ٹیسٹ ٹیم بن گئی
-
وزیراعظم یوتھ پروگرام نوجوانوں کی صلاحیتوں کو اجاگر کرنے کیلئے پرعزم ہے،رانا مشہود
-
پرائم ٹیبل ٹینس یوتھ سپورٹس لیگ میں پنجاب (ای) نے مینز اور پنجاب (بی) نے خواتین کا ٹائٹل جیت لیا
-
گیری کرسٹن کی بطور ہیڈ کوچ تعیناتی پاکستان کرکٹ کیلئے نئے دور کا آغاز ہوگا : اے بی ڈی ویلیئرز
-
آئرلینڈ ، انگلینڈ سیریز: شاہد آفریدی بھی حسن علی کی شمولیت پر حیران
-
قومی ٹیم کے دورہ جنوبی افریقہ کے شیڈول کا اعلان
-
محمد حارث خود سے سوال کریں انہوں نے اپنی صلاحیتوں کیساتھ انصاف کیا؟: سلمان بٹ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.