کلثوم سیف اللہ ٹینس ٹورنامنٹ (کل) سے اسلام آباد میں شروع ہوگا،
چمپئن شپ کیلئے انٹری فیس ختم کر دی گئی ہے، کھلاڑیوں کو ٹی اے کے علاوہ600 روپے ڈیلی الاؤنس دیا جائیگا،عمر ایاز خلیل، چمپئن شپ کی اختتامی تقریب 10 جنوری کو ہوگی کامیابی حاصل کرنیوالے کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کئے جائینگے
جمعرات 1 جنوری 2015 12:04
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتاز ترین ۔ 1جنوری 2015ء) پاکستان ٹینس فیڈریشن کے زیراہتمام کلثوم سیف اللہ ٹینس ٹورنامنٹ (کل) جمعہ دو جنوری سے دلاور عباس پی ٹی ایف ٹینس کمپلیکس اسلام آباد میں شروع ہوگا۔ پاکستان ٹینس فیڈریشن کے ترجمان و سیکرٹری خیبرپختونخواٹینس ایسوسی ایشن عمر ایا ز خلیل نے کہا کہ دو جنوری 2015 سے اسلام آباد میں نیشنل بیگم کلثوم سیف الله ٹینس چمپئن شپ کا انعقاد کیاجائیگا جس میں تمام ڈیپارٹمنٹ اورصوبوں کے ٹیمیں شرکت کرینگی ۔
(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
صائم ایوب کو بطور ٹی ٹونٹی اوپنر کھلانا میری نظر میں مسئلے کا حل تھا : محمد حفیظ
-
محمد حفیظ نے غیرملکی کوچز کی تقرری پر سوال اٹھا دیئے
-
اہم کھلاڑی نہیں کھیلتے تو فرق پڑتا ہے، فخر زمان
-
بے سہارا بچوں نے بھی اسٹیڈیم میں پاک نیوزی لینڈ چوتھا ٹی ٹوئنٹی میچ دیکھا، محسن نقوی سے ملاقات
-
بابر اعظم اور محمد رضوان اچھے کھلاڑی ہیں ،پوری ٹیم نہیں، محمد حفیظ
-
ارشد ندیم جنوبی افریقا میں سخت ٹریننگ کے مرحلے میں داخل
-
ایوریج ٹیم کیخلاف شکست، رمیز راجا نے تبدیلوں کو ’’نام نہاد تجربہ‘‘ قرار دیدیا
-
وقار یونس نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے لیے اپنی پاکستانی سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
قطر جونیئر سکواش ، پاکستان نے دو چاندی کے تمغے اپنے نام کر لیے
-
کھلاڑی کو بغیر بتائے پوزیشن تبدیل کرنے سے فرق پڑتا ہے : فخر زمان
-
بابر اعظم نے نیوزی لینڈ سے شکست کا ذمہ دار بیٹرز کو قرار دیدیا
-
پاکستان آئندہ سال چیمپئنز ٹرافی کے بعد نیوزی لینڈ کا دورہ کرے گا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.