حالت جنگ میں ہیں فوجی عدالتوں کے اختیار میں اضافہ کیا جائے،سینیٹر اعتزاز احسن ، آئین میں چھیڑ چھاڑ نہ کی جائے،پشاور جیسے واقعات کے بعد کچھ تو کرنا ہوگا ،فوجی عدالتوں کے آئینی جواز کیلئے کمیٹی بنائی گئی ہے، ہم اپنے مینڈیٹ سے انحراف نہیں کررہے ہیں، میڈیاسے گفتگو
جمعرات 1 جنوری 2015 19:07
اسلام آباد( اُردو پوائنٹ اخبارتاز ترین ۔ 1جنوری 2015ء ) پاکستان پیپلز پارٹی کے سینیٹر اعتزاز احسن نے کہا ہے کہ حالت جنگ میں ہیں فوجی عدالتوں کے اختیار میں اضافہ کیا جائے، آئین میں چھیڑ چھاڑ نہ کی جائے،پشاور جیسے واقعات کے بعد کچھ تو کرنا ہوگا فوجی عدالتوں کے آئینی جواز کیلئے کمیٹی بنائی گئی ہے، ہم اپنے مینڈیٹ سے انحراف نہیں کررہے ہیں، ان خیالات کا اظہار انہوں نے پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر میڈیاسے گفتگو کرتے ہوئے کیا ۔
اعتزاز احسن نے کہا کہ آئین کے آرٹیکل 175(a) کے تحت خصوصی عدالتیں بنائی جاسکتی ہیں اس کے ساتھ آرمی ایکٹ میں ترمیم کی حمایت کرسکتے ہیں حکومت سادہ اکثریت سے ایکٹ آف پارلیمنٹ کے تحت قیام کرسکتی ہیں ۔صرف کمیٹی پر حکومتی مسودے پر اعتراض تھا فوجی عدالتوں کے آئینی جواز کیلئے کمیٹی بنائی گئی ہے کمیٹی میں حکومتی مسودے پر اعتراض تھا ، ہم نے تجویز پیش کی ہے کہ آئین میں ترمیم نہ کی جائے حالت جنگ میں ہیں فوجی عدالتوں کے اختیار میں اضافہ کیا جائے ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
گندم خریداری میں تاخیر، کسان اتحاد کا ملک گیر احتجاج کا اعلان
-
خاموشی – ڈاکٹر مبارک علی کی تحریر
-
اسمارٹ فون 10 برسوں میں 83 فیصد مہنگے ہوئے
-
سونامی کیسے بنتے ہیں؟
-
چینی صدر شی جی پنگ آج اتوار کو فرانس پہنچ رہے ہیں
-
ناروے: ایک جنسی مجرم کی سوشل میڈیا تک رسائی کو انسانی حق قرار دینے کی اپیل
-
پاکستان: دیہی علاقوں میں شدید گرمی کے حاملہ خواتین پر اثرات
-
پولیس اہلکار پر نازیبا حرکات کا الزام، خواجہ سراؤں نے تھانے پر دھاوا بول دیا
-
جرمنی میں شرح پیدائش ایک دہائی کی نچلی ترین سطح پر
-
بجلی کی اوور بلنگ پر 3 سال کی سزا کا بل منظور
-
عرب ممالک میں ذوالحجہ چاند7جون کو نظرآنے‘ یوم عرفات 15 جون اور عید الاضحی 16 جون کو ہو نے کا امکان
-
بھارت کا نیپال کے جاری کردہ نئے 100 روپے کے کرنسی نوٹ پر شدید تحفظات کا اظہار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.