بہاولپور،ایف بی آر کے ماتحت اداروں نے ٹیکس چوری روکنے کیلئے شوگر ملز کی پیداوار مانیٹر کرنے کیلئے ملز میں ٹیکس افسران کی تعیناتیوں کو بے سود اور بے نتیجہ قرار دیدیا
جمعرات 1 جنوری 2015 22:38
بہاولپور(اُردو پوائنٹ اخبارتاز ترین ۔ 1جنوری 2015ء) فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کے ماتحت اداروں نے ٹیکس چوری روکنے کیلئے ملک کی شوگر ملز کی پیداوار مانیٹر کرنے کیلئے ملز میں ٹیکس افسران کی تعیناتیوں کو بے سود اور بے نتیجہ قرار دے دیا ہے۔دستاویز کے مطابق فیلڈ فارمشنز کی جانب سے ایف بی آر ہیڈکوارٹرز سے شوگر ملز میں ٹیکس افسران کی تعیناتیاں جاری رکھنے یا ٹیکس افسران واپس بلانے کے حوالے سے ہدایات مانگی گئی ہیں۔
چیف کمشنر آر ٹی او ملتان کی جانب سے لکھے جانیوالے لیٹر میں چیف کمشنر ایل ٹی یو لاہور کے لیٹر کا حوالہ دیا گیا ہے جس میں سیلز ٹیکس ایکٹ 1990کی سیکشن 40 بی اور فیڈرل ایکسائز ایکٹ 2005کی سیکشن کے 45(2) تحت شوگر ملوں کی پیداوار اور قابل ٹیکس اشیا کی فروخت، اسٹاک پوزیشن سمیت شوگر ملوں کی اصل ریکوری کی شرح کی مانیٹرنگ کیلئے 5 افسران کے نام مانگے گئے تھے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.