پی سی بی نے سعید اجمل کے باؤلنگ ایکشن کا ٹیسٹ کرانے کا فیصلہ کر لیا :محمد اکرم
جمعہ 2 جنوری 2015 16:24
لاہور( اُردو پوائنٹ اخبارتاز ترین ۔ 2جنوری2015ء ) نیشنل کرکٹ اکیڈمی کے ہیڈ کوچ محمد اکرم کا کہنا ہے کہ پی سی بی نے سعید اجمل کے باؤلنگ ایکشن کا ٹیسٹ کروانے کا فیصلہ کر لیا، ورلڈ کپ میں سعید اجمل کی واپسی چاہتے ہیں تاہم محمد حفیظ میگا ایونٹ میں بولنگ کرتے دکھائی دیں گے۔ ، انہوں نے کہا کہ کوئی بھی کوچ ایسا نہیں کر سکتا کہ کہیں سے فاسٹ باؤلر لائے اور اسے تیار کرے ، وہ لاہور میں میڈیا سے بات کر رہے تھے۔
قذافی سٹیڈیم لاہور میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے محمد اکرم نے کہا کہ قومی آف سپنر سعید اجمل کے باؤلنگ ایکشن سے کلئیر ہونا مسئلہ نہیں بلکہ وہ کلئیر ہونے کے بعد کتنے موثر ہوں گے اس پر توجہ ہونی چاہیے۔ این سی اے کے ہیڈ کوچ نے کہا کہ کرکٹ میں انجریز ہوتی رہتی ہیں ، تاہم فٹنس ٹیسٹ لینے سے کرکٹرز کی فٹنس بہتر ہوئی ہے ، کوچ کے مطابق ورلڈ کپ میں ان کا کردار بہترین فاسٹ باؤلرز کو میدان میں اتارنا ہو گا جس کے لیے وہ موجودہ باؤلرز پر محنت کر رہے ہیں۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
انگلینڈ کے دورے کے لیے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کا اعلان
-
پاکستان میں ٹیبل ٹینس کیلئے دنیائے ٹیبل ٹینس کے نامورکوچ وجیراکرماسنگھے کے ساتھ معاہدہ ہوگیا
-
ٹی20 ورلڈکپ 2024؛ پاک بھارت ٹیمیں سیمی فائنل تک نہیں پہنچیں گی،مائیکل وان
-
دورہ آئرلینڈ اورانگلینڈ کیلئے پاکستان کے اسکواڈ کا اعلان کل کیا جائیگا
-
ویمن ٹیم کے لیے بھی غیرملکی کوچ تلاش کررہے ہیں، محسن نقوی
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کیلئے افغانستان ٹیم کا اعلان،راشد خان قیادت کریں گے
-
پرائم منسٹر ٹیلنٹ ہنٹ یوتھ نیشنل ٹیبل ٹینس لیگ جاری، پنجاب اور خیبر پختونخوا آگے
-
چیمپئنز ٹرافی،بھارتی ٹیم کے میچز ایک ہی شہر میں رکھنے کی تجویز
-
آئی سی سی رینکنگ: ٹی ٹوئنٹی میں بابر کی ایک درجے ترقی، رضوان کا تیسرا نمبر
-
امریکا میں ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ، پاک بھارت ٹاکرا، پِچ کی تنصیب کا کام جاری
-
مستقبل کے بارے میں خوف اور خدشات کا شکار نہ ہوں اور اللّٰہ تعالیٰ پر بھروسہ رکھیں، ثانیہ مرزا کا مستقبل کیلئے فکر مند لوگوں کو پیغام
-
انگلینڈ کے دورے کیلئے پاکستان ویمنزکرکٹ ٹیم کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.