رسول اکرم ﷺ کی ولادت مبارکہ نے دنیا سے ظلم جہالت اور گمراہی کے اندھیرے کو مٹا دیا ہے،محمد زاہد حبیب قادری
جمعہ 2 جنوری 2015 23:18
حافظ آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔2 جنوری۔2015ء) سنی تحریک کے صوبائی رہنما محمد زاہد حبیب قادری نے کہا ہے کہ رسول اکرم ﷺ کی ولادت مبارکہ نے دنیا سے ظلم جہالت اور گمراہی کے اندھیرے کو مٹا دیا ہے۔روز محشر نبی رحمت کی محبت سے ہی نجات ممکن ہوگی۔آج وقت ہے کہ ملک و قوم کو اتحاد ،یکجہتی ،رواداری اور اخوت کے زریع ترقی اور اصل منزل کیطرف لئے جایاجائے۔
علماء و مشائخ میلاد جلوسوں اور محافل پر قوم کومحبت اسلام اور وطنیت کا درس دیں ۔فرقہ ورانہ ،اشتعال انگیزی،تنگ نظر ی اور گروہ بندی کو اب خیر آباد کہنے کا وقت آ چکا ہے۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے گذشتہ روز جشن عید میلاد النبی ﷺ ریلی سے خطاب کرتے ہوئے کیا ۔عید میلاد ریلی مر کز اہلسنت درگاہ خطیب الاسلام جا مع مسجد الفاروق تا ونکے روڑ نکالی گئی ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
اسکاٹ لینڈ کے پہلے مسلم پاکستانی نژاد وزیراعظم نے استعفیٰ دیدیا
-
بھارتی وزیرخارجہ امیت شاہ ہیلی کاپٹر حادثے میں بال بال بچ گئے
-
پی ٹی آئی سے مذاکرات سے انکاری نہیں، فضل الرحمان
-
صدر آصف علی زرداری سے ترک بری افواج کے کمانڈر کمانڈرسیلکوک بایراکتار اوغلو کی ملاقات ، دونوں برادر ممالک کے درمیان دفاعی تعاون سے متعلق امور پر تبادلہ خیال
-
اطالیہ کی سفیر کی احمد چیمہ سے ملاقات ،مختلف امورپر تبادلہ خیال
-
پارلیمانی جماعتیں قائمہ کمیٹیوں کیلئے اپنے چیئرمینوں کے ناموں کو حتمی شکل دیں، ایاز صادق
-
اسٹیبلشمنٹ کے دئیے نتائج پر کب تک سمجھوتہ کرتے رہیں گی مولانا فضل الرحمن
-
پاکستان کا ملک میں سولر پینلز کی تیاری شروع کرنے کا منصوبہ
-
علی امین گنڈاپور کا اسلام آباد پر قبضے کا بیان درست ہے، عمران خان
-
پاکستان معیشت کی بہتری کیلئے بنیادی اصلاحات کے ایجنڈے پر عمل پیرا ہے، وزیراعظم شہباز شریف کا عالمی اقتصادی فورم کے خصوصی اجلاس کے اختتامی سیشن سے خطاب
-
میرٹ اور قابلیت کی بنیاد پر افسران کی تعیناتی، وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف متحرک،خود انٹرویوز کئے
-
اصل میں پی ٹی آئی کے مذاکرات کا نام این آراو لینا ہے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.