پنجاب بھرمیں ملاوٹ مافیا کیخلاف بھرپور کریک ڈاؤن کافیصلہ،
جعلساز فیکٹریوں اورکارخانوں کا قلع قمع اور ملزمان کو کیفردار تک پہنچایا جائے،وزیراعلیٰ کی ہدایت
ہفتہ 3 جنوری 2015 13:44
فیصل آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتاز ترین۔ 3جنوری2015ء) وزیر اعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف کی ہدایات پر فیصل آباد سمیت پنجاب بھرمیں کھانے پینے کی اشیاء میں جعلسازی کرنے والے ملاوٹ مافیا کیخلاف بھرپور کریک ڈاؤن شروع کرنے کافیصلہ، اس سلسلے میں عوامی تعاون سے خفیہ معلومات حاصل کرکے جعلساز فیکڑیوں اورکارخانوں کا قلع قمع اور ملزمان کو کیفردار تک پہنچایا جائے گا ۔
کے حکومت پنجاب کی ہدایت ڈی اسی اوز کی نگرانی میں شہر کو چھ سیکڑ میں تقسیم کرکے ہر سیکٹر میں دودوچھاپہ مار ٹیمیں تشکیل دیدی گئی جن میں محکمہ صحت کے ڈاکٹروں،ویٹرنری ڈاکٹروں،ٹی ایم اوز اور انتظامی افسران کو شامل کیا گیا ہے تاکہ جعلسازفیکڑیوں کیخلاف آپریشن کو نتیجہ خیز بنایا جاسکے ۔ اس سلسلہ میں نے ڈسٹرکٹ فوڈ کوالٹی کنٹرول بورڈ کا اجلاس ڈی سی اونورالامین مینگل کی صدارت میں منعقدہ ہواجس میں سول سوسائٹی کے نمائندوں محمود عالم جٹ،رانا تجمل حسین،رائے اعجاز حسین،سہیل نیاز طور،غضنفر ناطق کے علاوہ ای ڈی اوہیلتھ ڈاکٹروقار صادق،اسسٹنٹ کمشنرز شاہ رخ نیازی،رافیعہ حیدر،ڈی او لائیوسٹاک ڈاکٹر حیدر علی،پبلک انالسٹ ڈاکٹرعبدالستار قریشی،فوڈ انسپکٹرز نے شرکت کی۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
دو کارساز کمپنیوں نے قیمتوں سے متعلق صورتحال کے برعکس فیصلہ کرلیا
-
پنجاب حکومت کسانوں سے گندم خریدے گی لیکن کتنی، ابھی فیصلہ نہیں ہوا‘عظمی بخاری
-
گورنرپنجاب کی تقریب حلف برداری (کل) ہو گی
-
چین اور فرانس کے تعلقات کے روشن مستقبل کا آغاز کریں گے اور نئی شراکتیں قائم ہونگی.چینی صدرشی جن پنگ
-
مخصوص نشستوں کا کیس، وفاقی حکومت اور الیکشن کمیشن کو باضابطہ نوٹس جاری
-
بہترین معاشی پالیسیوں کے نتیجے میں استحکام پیدا ہو رہا ہے، وزیر خزانہ
-
مارچ 2024 میں درآمد کی جانے والی گندم میں سے 13 ملین ٹن گندم فنگس لگنے کی وجہ سے انسانی استعمال کے قابل نہیں .انکوائری کمیٹی
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کا چوہدری پرویزالٰہی کو ہاؤس اریسٹ کرنے کا حکم
-
وزیر اعظم شہباز شریف کے وزرات فوڈ سیکورٹی کا انچارج وزیر ہوتے ہوئے ملک میں6لاکھ ٹن گندم درآمد کیئے جانے کا انکشاف
-
اسرائیل سے الجزیرہ نیوز چینل پر پابندی کا فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ
-
جنگ ہو یا امن دائیاں خدمات سرانجام دیتی رہتی ہیں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.