سرگودھا ،شہری کو 9 لاکھ روپے مالیت کا چیک دیکر رقم خرد برد کرلی

ہفتہ 3 جنوری 2015 18:03

سرگودھا (اُردو پوائنٹ اخبارتاز ترین۔ 3جنوری2015ء) شہری کو 9 لاکھ روپے مالیت کا چیک دیکر رقم خرد برد کرلی بتایاگیا ہے کہ رحمان پورہ کے رہائشی محمد لطیف اعوان نے اپنے قریبی دوست محمد خالد کو 9 لاکھ روپے نقد دیئے ہوئے تھے جس پر خالد نے 9 لاکھ روپے مالیتی چیک دیدیا جو بنک سے کیش نہ ہوسکا تھانہ ساجد شہید پولیس نے مقدمہ درج کرلیا ہے۔