نام نہاد قیادت صرف اجلاسوں میں بھٹو ‘ بی بی شہید کانام اور نظریات کی بات کرتی ہے ،حقیقت میں کوسوں دور ہے ‘ سردار حر بخاری،
غیر معمولی حالات میں غیر معمولی فیصلے ملک کی ضرورت ہیں ،آئین کے بنیادی ڈھانچے اور بنیادی انسانی کی خلاف ورزی نہیں ہونی چاہیے
ہفتہ 3 جنوری 2015 22:31
لاہور( اُردو پوائنٹ اخبارتاز ترین۔ 3جنوری2015ء) پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما سردارحر بخاری نے کہا ہے کہ صرف اجلاسوں میں بھٹو شہید اور بی بی شہید کانام اور انکے نظریات کی باتیں کی جاتی ہیں نام نہاد قیادت حقیقت میں انکے نظریات اور افکار کی پیروی کرنے کیلئے تیار نہیں ،غیر معمولی حالات میں غیر معمولی فیصلے ملک کی ضرورت ہیں لیکن آئین کے بنیادی ڈھانچے اور بنیادی انسانی کی خلاف ورزی نہیں ہونی چاہیے ۔
گزشتہ روز مرکزی دفتر میں ملاقات کیلئے آنے والے کارکنوں سے گفتگو کرتے ہوئے سردار حر بخاری نے کہا کہ ذوالفقار علی بھٹو اور بینظیر بھٹو نے ملک کے غریب طبقے کی نمائندگی کی جبکہ آج نام نہاد قیادت نے خود کو اس نظریے سے دور کرلیا ہے ۔ حیرت ہے کہ اجلاسوں میں تو بھٹو شہید اور بی بی شہید کانام اور انکے نظریات کی پیروی کے دعوے کئے جاتے ہیں لیکن حقیقت میں اس سے کوسوں دور ی اختیار کر رکھی ہے ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
گندم اسکینڈل،سابق وزیراعظم انوارالحق کاکڑاورحنیف عباسی میں تلخ کلامی
-
ویٹرنری انسٹی ٹیوٹس کے مسائل سے آگاہ ،درپیش مسائل کو ترجیحی بنیادوں پر حل کرنے کیلئے پر عزم ہیں،احسن اقبال
-
بھارت: اپوزیشن کے سوشل میڈیا سربراہ گرفتار
-
اسرائیل نے گنجان آباد ترین شہر رفح پر بڑے زمینی حملے کی تیاری مکمل کرلیں‘لاکھوں افراد کے ہلاک ہونے کا خدشہ
-
آئی کیوب ، قمرمشن خلائی تسخیراور تحقیق میں پاک چین تعاون کی بہترین مثال ہے، پاکستانی سفیر
-
ملت ایکسپریس واقعہ؛ اہلکار کی ضمانت منسوخ، گرفتار کرنے کا حکم
-
پشاور ہائیکورٹ نے علی امین گنڈا پور کو کسی بھی کیس میں گرفتار نہ کرنے کاتحریری فیصلہ جاری کر دیا
-
بیوی پر تیزاب پھینکنے والے شوہر کو 14 سال قید کی سزا سنادی گئی
-
غلامی نامنظور والے اب اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کا کہتے ہیں، وزیر دفاع
-
مصر اور قطر کی ثالثی میں مذاکرات کے لیے حماس کا وفد قاہرہ پہنچ رہا ہے، حماس
-
بھارتی دہشت گردی صرف پاکستان نہیں بلکہ کینیڈا اور امریکا میں بھی پھیل گئی ہے، منیراکرم
-
نائب وزیراعظم ، وزیرخارجہ محمد اسحاق ڈارسے بنجول شہرکے لارڈ میئرکی ملاقات
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.