دہشت گردی نے پاکستان کی جڑوں کو کھوکھلا کردیا ہے ، ڈاکٹر عارف علوی،
کراچی سمیت ملک بھر میں دہشت گردوں کے خلاف بلا تفریق کارروائی ہونی چاہیے ،صرف فوجی عدالتیں ہی دہشت گردی و انتہا پسندی کا واحد حل نہیں ہے بلکہ منظم مربوط حکمت عملی کے ساتھ ساتھ عملی اقدامات کی ضرورت ہے ، غیر رسمی گفتگو
پیر 5 جنوری 2015 22:51
کراچی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 05 جنوری 2015ء) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی سینئر رہنما و رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ دہشت گردی نے پاکستان کی جڑوں کو کھوکھلا کردیا ہے ، کراچی سمیت ملک بھر میں دہشت گردوں کے خلاف بلا تفریق کارروائی ہونی چاہیے ۔ صرف فوجی عدالتیں ہی دہشت گردی و انتہا پسندی کا واحد حل نہیں ہے بلکہ منظم مربوط حکمت عملی کے ساتھ ساتھ عملی اقدامات کی ضرورت ہے ۔
یہ باتیں انہوں نے گزشتہ روز کراچی پریس کلب کے نو منتخب صدر فاضل جمیلی اور دیگر عہدیداروں کو ان کی کامیابی پر مبارکباد دیتے ہوئے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے کہیں ۔ اس موقع پر تحریک انصاف کے مرکزی سینئر رہنما و سندھ اسمبلی میں پارٹی کے پارلیمانی لیڈر ثمر علی خان ، تحریک انصاف کراچی ریجن کے صدر علی زیدی ، رکن سندھ اسمبلی خرم شیر زمان ، میڈیا کوآرڈینیٹر دوا خان صابر، افتخار فاروقی اور دیگر رہنما بھی موجود تھے۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
ہیٹی: جنسی تشدد کو بطور جنگی ہتھیار استعمال کرنے پر تشویش
-
یو این اور شراکت داروں کی یمن کے لیے ہنگامی امدادی اپیل
-
سندھ کے آم کے باغات میں بیماری پھیلنے کا انکشاف
-
ن لیگی ایم پی اے کا متعدد افراد کے ہمراہ پی ٹی آئی ایم این اے کے گھر پر دھاوا
-
خلاء میں اسلحہ کی دوڑ روکنے پر سلامتی کونسل میں عدم اتفاق پر تشویش
-
سعودی ولی عہد کے دورہ پاکستان کا ممکنہ شیڈول سامنے آ گیا
-
بنگلہ دیش: گرمیوں میں زچہ و بچہ کی دیکھ بھال پر ہدایت نامہ جاری
-
روس نے کا فرانس، برطانیہ اور امریکا کی دھمکیوں کے جواب میں جوہری ہتھیاروں کی جنگی مشق کرنے کا اعلان
-
مذاکرات کا ماحول ہوگا تو بانی پی ٹی آئی سے مزید گائیڈ لائنز لوں گا
-
آزاد کشمیر کے بارے میں بھارتی راہنماﺅں کے اشتعال انگیز بیانات اور بلاجواز دعوے علاقائی امن کے لیے سنگین خطرہ ہیں. اسحاق ڈار
-
ڈمی اور غیرذمہ دار لوگوں سے بات نہیں کروں گا‘معلوم ہے کون طاقتور ہیں.علی امین گنڈاپور
-
نوجوانوں کو عدم برداشت اور غلط معلومات کو معاشرے میں پھیلانے والے شرپسند طبقوں کی بیخ کنی اور حوصلہ شکنی کرنے کیلئے اپنا کردار ادا کرنا چاہئے. احسن اقبال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.