بوجھل دل کے ساتھ خصوصی عدالتوں کے قیام پر حکومت کا ساتھ دیا ہے،خورشیدشاہ
منگل 6 جنوری 2015 15:50
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 06 جنوری 2015ء)قومی اسمبلی اپوزیشن لیڈر سید خورشید شاہ نے کہا ہے کہ ملک سے دہشت گردی کے خاتمے کے لئے حکومت کے ساتھ مکمل تعاون کریں گے دینی مدارس اور اسلام کے خلاف کوئی بل پیش نہیں کیا جارہا ، پوری دنیا میں اسلام کو بدنام کرنے والوں کے خلا ف قوم پوری طرح متحد ہے ،بوجھل دل کے ساتھ خصوصی عدالتوں کے قیام پر حکومت کا ساتھ دیا ہے،اگر ایچی سن یا اکسفور کا کوئی طالب علم بھی دہشت گردی میں ملوث ہے تو اس کو بھی سزا ملنی چاہیے۔
منگل کو قومی اسمبلی کے اجلاس میں خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ آج کا دن تاریخ ساز اہمیت کا حامل ہے پاکستان پیپلز پارٹی نے 1973کا آئین بنایا تھااور آج اس میں ترمیم کی جا رہی ہے۔ آج تمام نیوز چینلز اور ملک کے کونے کونے میں آئینی ترمیم پر بحث کی جا رہی ہے اور آج پارلیمنٹ کی اہمیت کا بھی سب کو پتہ چل رہا ہے ہمیں فخر ہے کہ ملک کو جمہوریت پاکستان پیپلز پارٹی کی لیڈر شپ نے دی ہے اور ہماری یہ ہمیشہ کوشش ہوگی کہ ملک میں جمہوریت قائم ودائم رہے۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
عوام کیلئے مہنگائی کا ایک اور "تحفہ"، بجلی مہنگی کر دی گئی
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
-
حکومت کا کام دعویٰ کرنا نہیں، کام کر کے دکھانا ہے، شاہد خاقان عباسی
-
علی امین گنڈاپور پختونوں کے نام پر دھبہ اور غیرت پر سوالیہ نشان ہے
-
وفاقی وزیرداخلہ کی چینی قونصل جنرل سے ملاقات، دوطرفہ تعاون وچینی شہریوں کی سکیورٹی پر تبادلہ خیال
-
وزیرخارجہ کا اقتصادی سفارت کاری اور بیرون ممالک کے ساتھ سرمایہ کاری کے تعلقات کو فروغ دینے کی کوششوں کی ضرورت پر زور
-
بانی چئیرمین نے اسٹیبلشمنٹ اور سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کی اجازت دے دی
-
8 فروری کو پِک اینڈ چُوز ہوا لیکن اداروں کے سربراہان ملوث نہیں تھے
-
اگر 9 مئی والوں سے مذاکرات ہوئے تو پھر آئندبڑا سانحہ ہوسکتا ہے
-
چین میں پاکستان کیلئے تیار ہونے والی پہلی ہنگور کلاس آبدوز کا افتتاح
-
غیر قانونی بھرتیاں کیس، پرویزالٰہی کی درخواست ضمانت 2مئی کو سماعت کیلئے مقرر
-
نوجوانوں کیلئے متعین کوٹے پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے ،وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کا وزیراعظم شہباز شریف کو خط
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.