ملا فضل اللہ کے سر کی قیمت ایک کروڑ روپےمقرر
منگل 6 جنوری 2015 19:01
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔6جنوری۔2015ء) خیبر پختونخوا حکومت نے تحریک طالبان پاکستان کے امیر ملا فضل اللہ کے سر کی قیمت ایک کروڑ روپے مقرر کر دی ہے۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق صوبائی حکومت نے ملا فضل اللہ کو زندہ یا مردہ پکڑنے میں مدد فراہم کرنے والے کو ایک کروڑ روپے انعام دیا جائے گا،صوبائی حکومت نے 615 انتہائی خطر ناک دہشت گردوں کی فہرست تیار کرلی ہے جن پرمشترکہ طور پر 67 کروڑ روپے سے زائد کی انعامی رقم مقرر کردی گئی ہے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ اس فہرست میں ایک اور دہشت گرد گروپ لشکر اسلام کے امیر منگل باغ کا نام بھی شامل کیا گیا ہے۔ واضح رہے کہ خٰیبر پختونخوا کی جانب سے یہ اقدام اس وقت اٹھایا گیا ہے کہ جب ملک میں دہشت گردی کے خاتمے کیلئے حکومت، اپوزیشن سمیت فوج اور دیگر تمام ریاستی ادارے سر جوڑ کر بیٹھے ہیں اور دہشت گردی کے خاتمے کیلئے ان کی جانب سے موثر اقدامات اٹھائے جارہے ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یو این جنرل اسمبلی: ہر سال 24 مئی کو یوم مارخور منانے کا فیصلہ
-
ملک میں بارشوں کا نیا سلسلہ داخل ہو گیا
-
اگر ملک چلانا ہے تو پھر نیب کے ادارے کو ختم کرنا پڑے گا
-
مشرقی افریقہ: بارشوں اور سیلاب کے دوران یو این امدادی کارروائیاں جاری
-
ایکسٹینشن بربادی کا راستہ ہے
-
سچ یہ ہے کہ یہ الیکشن تحریک انصاف جیت چکی
-
ملک میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو کا الرٹ جاری
-
اگر میں نے فارم 47 کی بات کی تو ن لیگ منہ نہیں چھپا سکے گی
-
وزیرخزانہ کی ایف بی آرکو محصولات وصولی کا ہدف حاصل کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کی ہدایت
-
گندم اور چینی کا بحران پیدا کرنے کی ایک پوری اکانومی ہے
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات
-
سندھ حکومت سٹنٹنگ سمیت ہر قسم کی غذائی قلت کے خاتمے کیلئے اقدامات کر رہی ہے، وزیراعلیٰ سندھ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.