پاکستان نے پہلی آئی سی سی ٹیسٹ چیمپئن شپ میں جگہ بنا لی
بدھ 7 جنوری 2015 11:48
دبئی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 07 جنوری 2015ء) پاکستان کرکٹ ٹیم نے 2017 میں ہونے والی پہلی آئی سی سی ٹیسٹ چیمپئن شپ کیلئے کولیفائی کرنے کے ساتھ ساتھ ایک لاکھ 70ہزار امریکی ڈالر کی انعامی رقم بھی جیت لی ہے۔2013 میں اعلان کی گئی پہلی آئی سی سی ٹیسٹ چیمپئن شپ 2017 میں کھیلی جائیگی اور اس کیلئے ٹیسٹ رینکنگ میں پہلے چار نمبروں پر موجود ٹیموں کو کوالیفائی کرنا تھا۔
آئی سی سی کی جانب سے جاری ایک پریس ریلیز میں کہا گیا کہ عالمی رینکنگ میں 2014 میں جنوبی افریقہ کی ٹیم سب سے زیادہ 124 پوائنٹس حاصل کرکے پہلے نمبر پر ہے جب کہ آسڑیلیا 119 پوائنٹس کے ساتھ دوسرے، انگلینڈ 104 ساتھ تیسرے اور پاکستان 103 پوائنٹس کے ساتھ چوتھے نمبر پر ہے۔آئی سی سی کی جانب سے جاری اعدادو شمار کے مطابق ہندوستان اس ٹیسٹ چیمپئن شپ میں جگہ بنانے میں ناکام رہا ہے۔(جاری ہے)
مزید کھیلوں کی خبریں
-
پہلی وزیراعلیٰ پنجاب پنک گیمز کا افتتاح وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف 2مئی کو کریں گی
-
پاکستان کرکٹ بورڈ نے پاکستان ٹیم کےلیےغیرملکی کوچز کا اعلان کر دیا
-
نیوزی لینڈ بورڈ نے اسکواڈ کا اعلان دو ننھے بچوں سے کروایا
-
پی سی بی جلد ہی پاکستان ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ سکواڈ کا اعلان کرے گا
-
پرائم منسٹر نیشنل ٹیلنٹ ہنٹ ٹیبل ٹینس نیشنل لیگ شروع
-
پاکستان سپر لیگ 9 کی فاتح ٹیم اسلام آباد یونائیٹڈ اگلے ماہ پی ایس ایل جیت کا جشن منائے گی
-
ایل پی پی ترین کرکٹ اکیڈمی ، کنیئرڈ کالج لاہورکی ویمن کرکٹ ٹیموں کے درمیان نمائشی میچ
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ، جنوبی افریقا نے کٹ کی رونمائی کر دی
-
اشہب عرفان نے روچسٹر پروم اسکواش ٹورنامنٹ جیتنے کا اعزاز حاصل کرلیا
-
بھارتی فین کرسٹیانو رونالڈو سے آٹو گراف لینے 1200 کلومیٹر پیدل چل کر ریاض پہنچا
-
قومی کھیل ہاکی حکومت کی ترجیحات میں شامل ہے،حنیف عباسی
-
پاکستانی کرکٹ ٹیم کو کامیابی سے ہمکنار کرنا چاہتے ہیں، جیسن گلیسپی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.