آرمی چیف کا پشاور ہیڈ کوارٹر کا دورہ ، آپریشن ضرب عضب اور خیبر ون میں پیش رفت پر بریفنگ
جمعرات 8 جنوری 2015 20:14
پشاور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔8جنوری۔2015ء) آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے پشاور آرمی ہیڈ کوارٹر کا دورہ کیا جہاں انہیں آپریشن ضرب عضب اور آپریشن خیبر ون پر تفصیلی بریفنگ دی گئی ۔
(جاری ہے)
پاک فوج کے ترجمان ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل عاصم سلیم باجوہ کے مطابق جنرل راحیل شریف نے پشاور ہیڈ کوارٹر کا دورہ کیا جہاں انہیں کور کمانڈر پشاور جنرل ہدایت الرحمان نے آپریشن ضرب عضب اور خیبر ون میں ہونے والی پیش رفت کے حوالے سے بریفنگ دی۔
آئی ایس پی آر کے مطابق اس دورے کے موقع پر آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی اہلیہ بھی موجود تھیں جبکہ جنرل راحیل شریف نے نیشنل ایکشن پلان پر عمل درآمد کے حوالے سے تیاریوں کا جائزہ بھی لیا ۔اس موقع پر جنرل راحیل شریف کا کہنا تھا کہ ہمارے شہداءکی قربانیاں کبھی رائیگاں نہیں جائیں گی ۔پاک فوج پوری قوم کے ساتھ مل کر اپنے شہداءکو خراج تحسین پیش کرتی ہے۔مزید اہم خبریں
-
ہیٹی: جنسی تشدد کو بطور جنگی ہتھیار استعمال کرنے پر تشویش
-
یو این اور شراکت داروں کی یمن کے لیے ہنگامی امدادی اپیل
-
سندھ کے آم کے باغات میں بیماری پھیلنے کا انکشاف
-
ن لیگی ایم پی اے کا متعدد افراد کے ہمراہ پی ٹی آئی ایم این اے کے گھر پر دھاوا
-
خلاء میں اسلحہ کی دوڑ روکنے پر سلامتی کونسل میں عدم اتفاق پر تشویش
-
سعودی ولی عہد کے دورہ پاکستان کا ممکنہ شیڈول سامنے آ گیا
-
بنگلہ دیش: گرمیوں میں زچہ و بچہ کی دیکھ بھال پر ہدایت نامہ جاری
-
روس نے کا فرانس، برطانیہ اور امریکا کی دھمکیوں کے جواب میں جوہری ہتھیاروں کی جنگی مشق کرنے کا اعلان
-
مذاکرات کا ماحول ہوگا تو بانی پی ٹی آئی سے مزید گائیڈ لائنز لوں گا
-
آزاد کشمیر کے بارے میں بھارتی راہنماﺅں کے اشتعال انگیز بیانات اور بلاجواز دعوے علاقائی امن کے لیے سنگین خطرہ ہیں. اسحاق ڈار
-
ڈمی اور غیرذمہ دار لوگوں سے بات نہیں کروں گا‘معلوم ہے کون طاقتور ہیں.علی امین گنڈاپور
-
نوجوانوں کو عدم برداشت اور غلط معلومات کو معاشرے میں پھیلانے والے شرپسند طبقوں کی بیخ کنی اور حوصلہ شکنی کرنے کیلئے اپنا کردار ادا کرنا چاہئے. احسن اقبال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.