لاہور ہائیکورٹ میں بچوں کی حوالگی کیس کی سماعت ،بچے ماں کے حوالے ،دادا کو ماہانہ چھ ہزار روپے ماں کو دینے کا حکم
جمعہ 9 جنوری 2015 11:31
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔9جنوری2015ء) لاہور ہائیکورٹ نے بچوں کو ما ںکے حوالے کر نے اور خاوندکو گرفتار کر کے 14جنوری کوعدالت میں پیش کرنے کا حکم جاری کر دیا ہے۔ لاہور ہائیکورٹ میں بچوں کی حوالگی سے متعلق سماعت ہوئی جس میں بچوں کی ماں نے موقف اپنایا کہ اس کا خاوندکسی اور لڑکی سے عشق میں گرفتار تھا اور اس پر تشدد کرتا تھا جس کی وجہ سے چھ ماہ قبل خاتون کے خاوند نے اسے طلاق دے کر گھر سے نکال دیا اوربچے بھی چھین لیے۔
(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وائنسٹین کی سزاؤں کا خاتمہ زیادتی کا شکار خواتین کے لیے پریشان کن
-
ہماری جماعت کسی سے معافی نہیں مانگے گی
-
ہر اس مسئلے پر جوڈیشل کمیشن بننا چاہئے جہاں طاقت کے بل پر آئین قانون کی پامالی ہوئی
-
وولکر ترک کا روس سے صحافیوں پر جبروستم ختم کرنے کا مطالبہ
-
ہیٹ ویو سے پریشان شہریوں کیلئے ٹھنڈی ٹھنڈی خوشخبری
-
9 مئی کے ملزمان کو ایک سال بعد بھی کٹہرے میں کھڑا نہیں کیا گیاتو کس نے منع کیا؟
-
گوتیرش کا اسرائیل اور حماس سے جنگ بندی پر اتفاق کرنے کی اپیل
-
بعض طاقتیں بلوچستان اور ملک میں استحکام نہیں چاہتیں‘بلوچستان کے مستقبل کا لائحہ عمل طے کرنے کے لیے تمام سیاسی قوتوں سے بات چیت کریں گے.صدر آصف زرداری
-
لاہور میٹرو بس پر ڈیزل کے نرخوں میں اضافے کا بوجھ بڑھنے لگا
-
9 مئی کرنے اور کروانے والوں کو آئین کے مطابق سزا دینا ہوگی،ترجمان پاک فوج
-
پاکستان کو عالمی بینک سے 8 ارب ڈالرز ملنے کی توقع
-
نواز شریف چاہتے تھے کہ ن لیگ اپوزیشن میں آ کر بیٹھے ، حکومت پی ٹی آئی کو دیدی جائے،مولانا فضل الرحمان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.