جنوبی افریقہ کی ٹیم رواں برس جولائی، اگست میں بنگلہ دیش کا دورہ کریگی
ہفتہ 10 جنوری 2015 11:51
کیپ ٹاؤن/ڈھاکہ (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 10 جنوری 2015ء) جنوبی افریقہ کی ٹیم رواں برس جولائی، اگست میں بنگلہ دیش کا دورہ کرے گی۔ اعلان کردہ شیڈول کے مطابق جنوبی افریقن ٹیم 30 جون کو بنگلہ دیش پہنچ جائے گی اور 3 جولائی کو پریکٹس میچ سے دورے کا آغاز کرے گی۔
(جاری ہے)
اس کے بعد جنوبی افریقہ اور بنگلہ دیش کے درمیان ٹی ٹونٹی سیریز کا پہلا میچ 5جولائی کو ڈھاکہ، دوسرا میچ 7 جولائی کو ڈھاکہ میں کھیلا جائے گا۔
اس کے بعد دونوں ٹیموں کے درمیان ون ڈے سیریز کا پہلا 10 جولائی کو ڈھاکہ، دوسرا میچ 12 جولائی کو ڈھاکہ جبکہ تیسرا اور آخری میچ 15 جولائی کو چٹاگانگ میں کھیلا جائے گا۔ دونوں ٹیموں کے درمیان ٹیسٹ سیریز کا پہلا میچ 21 سے 25 جولائی تک چٹاگانگ جبکہ دوسرا اور آخری میچ 30 سے 3 اگست تک ڈھاکہ میں کھیلا جائیگا۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
پاکستان میں شیڈول چیمپئنز ٹرافی ٹورنامنٹ کے فائنل کے ممکنہ وینیو کا نام سامنے آ گیا
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کا گانا آئی سی سی نے ریلیز کر دیا
-
آئی سی سی نے معروف ویسٹ انڈین کرکٹر پر 5 سال کی پابندی عائد کردی
-
ورلڈ کپ اسکواڈ سے متعلق سب کلیئرہے، فٹنس دیکھ کر ہم اعلان کر دیں گے، وہاب ریاض
-
فٹنس کیلئے ویمن کرکٹرزکو بھی ملٹری اکیڈمی کاکول بھیجنے کا فیصلہ
-
کینیڈا کا ٹی 20 کرکٹ ورلڈ کپ کیلئے 15 رکنی سکواڈ کا اعلان کردیا
-
پاکستان نے آئرلینڈ اور انگلینڈ سیریز کے لیے 18 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا
-
پی سی بی انٹرکلب کرکٹ ٹورنامنٹ، چناب کلب نے القاسم کلب کو آٹھ وکٹوں سے شکست دیدی
-
کینیڈا نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ئ کے لیے سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
سربراہ پی سی بی میڈیکل کمیشن ڈاکٹر سہیل سلیم عہدے سے مستعفی
-
ایمرجنگ ایشیاکپ میں بھارتیوں نے گرما گرمی کی تو ہم نے بھی بھرپور جواب دیا، مہران ممتاز
-
اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں شرکت کیلئے قومی ٹیم ملائیشیا پہنچ گئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.