فحش مناظر دکھانے پر تین ترک چینلز کو جرمانہ،جرمانہ اعلی ترین قومی ادارے کیطرف سے کیا گیا
ہفتہ 10 جنوری 2015 21:18
انقرہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔10جنوری۔2015ء) ترکی میں تین ٹی وی چینلز کو فحاشی و عریانی پھیلانے کا ذمہ دار قرار دیتے ہوئے جرمانہ کیا گیا ہے۔ یہ جرمانہ ملک میں ذرائع ابلاغ کے مواد پر نظر رکھنے والے اعلی ترین ادارے کی طرف سے کیا گیا ہے۔جرمانے کی رقم جسے ہر متعلقہ ٹی وی چینل کو ادا کرنے کا الگ الگ پابند قرار دیا گیا ہے پانچ ہزار تین سو اکیاسی امریکی ڈالر ہے۔
ترکی کی کرنسی کے مطابق جرمانے کی یہ رقم بارہ ہزار تین سو ترپن لیرے ہے۔ان چینلز پر الزام ہے کہ انہوں نے ایک خاتون کو عریاں دکھایا تھا اور اس کے علاوہ فحش مناظر بھی ٹیلی کاسٹ کیے تھے۔ ان مناظر میں کنڈومز کے استعمال کے حوالے سے بھی کھلی بات چیت شامل تھی۔ان دنوں مسلم ممالک کے نجی ٹی وی چینلز بھی ایسا مواد دکھانے میں مغربی ملکوں کی نقالی کر رہے ہیں جو فحاشی اور عریانی کے علاوہ مسلم معاشرے کی اقدار کے بھی منافی ہے۔(جاری ہے)
مزید بین الاقوامی خبریں
-
شدید تنقید کے بعد ملالہ یوسفزئی کا فلسطین کے حق میں بیان سامنے آگیا
-
افغانستان میں طالبان ریاست کو تسلیم کرنے کا کوئی ارادہ نہیں، امریکا
-
غزہ میں اجتماعی قبروں کی دریافت پر اقوام متحدہ کا آزاد تحقیقات کا مطالبہ
-
کیڑوں مکوڑوں والی کافی پینے سے خاتون کی جان پر بن آئی
-
برطانیہ میں ایک فلیٹ اپنے انوکھے ڈیزائن کی وجہ سے وائرل
-
میٹا کی ایپ تھریڈز کے صارفین کی تعداد 15 کروڑ سے زائد ہوگئی
-
پرتشدد واقعے کی ویڈیو ہٹانے پرآسٹریلیا اورایکس میں شدید تنائو
-
بنگلہ دیش میں ہیٹ ویو نے تباہی مچا دی،سکولز اور مدارس بند
-
متحدہ عرب امارات، حکومت کا شدید بارش اور سیلاب سے متاثرہ گھروں کی مرمت کے لیے 544 ملین ڈالردینےکا اعلان
-
بنگلہ دیش ، شدید گرمی کے باعث ہزاروں سکول بند ، تین کروڑ تیس لاکھ بچوں کی تعلیم متاثر
-
نیتن یاہو اور ان کے ساتھیوں کو شرم آنی چاہیے، اسرائیلی قیدی کی ویڈیو جاری
-
یو اے ای میں ریکارڈ بارشیں، گھروں کی مرمت کیلئے ساڑھے 54 کروڑ ڈالر کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.