آئی سی سی ون ڈے کرکٹ ورلڈ کپ،متحدہ عرب امارات نے حتمی 15 رکنی ا سکواڈ کا اعلان کر دیا
سالہ ویٹرن محمد توقیر کو حیران کن طور پر خرم خان کی جگہ ٹیم کا کپتان مقرر کر دیا گیا
اتوار 11 جنوری 2015 13:51
دبئی( اُردو پوائنٹ اخبارتاز ترین۔ 11جنوری 2015ء ) متحدہ عرب امارات نے آئندہ ماہ شیڈول آئی سی سی ون ڈے کرکٹ ورلڈ کپ کیلئے حتمی 15 رکنی ا سکواڈ کا اعلان کر دیا۔ 43 سالہ ویٹرن محمد توقیر کو حیران کن طور پر خرم خان کی جگہ ٹیم کا کپتان مقرر کر دیا گیا۔ خرم خان افغانستان کے خلاف سیریز تک متحدہ عرب امارات کے کپتان تھے۔
(جاری ہے)
متحدہ عرب امارات کی ٹیم کو میگا ایونٹ میں گروپ بی میں پاکستان، بھارت، جنوبی افریقا، ویسٹ انڈیز، آئرلینڈ اور زمبابوے کے ساتھ رکھا گیا ہے۔
اعلان کردہ اسکواڈ میں محمد توقیر کپتان اور خرم خان نائب کپتان جبکہ دیگر کھلاڑیوں میں سواپنیل پٹیل، ثقلین حیدر،امجد علی،شیمن انور،امجد علی،،ناصر عزیز، روہان مصطفی، منجولاگروگی،اینڈری برینگر ،فہد الہاشمی، محمد نوید، کامران شہزاداور کے کاراٹے شامل ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
گیری کرسٹن کی بطور ہیڈ کوچ تعیناتی پاکستان کرکٹ کیلئے نئے دور کا آغاز ہوگا : اے بی ڈی ویلیئرز
-
آئرلینڈ ، انگلینڈ سیریز: شاہد آفریدی بھی حسن علی کی شمولیت پر حیران
-
قومی ٹیم کے دورہ جنوبی افریقہ کے شیڈول کا اعلان
-
محمد حارث خود سے سوال کریں انہوں نے اپنی صلاحیتوں کیساتھ انصاف کیا؟: سلمان بٹ
-
پرائم ٹیبل ٹینس یوتھ سپورٹس لیگ میں پنجاب (اے) نے مینز اور پنجاب (بی) نے خواتین کا ٹائٹل جیت لیا
-
دورہ آئرلینڈ سے قبل پاکستانی کھلاڑی مختصر تربیتی کیمپ میں شرکت کریں گے
-
ٹی ٹونٹی ورلڈکپ، مائیکل وان نے پاکستانی بیٹنگ لائن اپ کمزور ترین قرار دیدی
-
کیا پاکستان کی ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ء کی جرسی لیک ہوگئی؟
-
انگلش کاؤنٹی ووسٹرشائر کے 20 سالہ سپنر جوش بیکر چل بسے
-
علی ترین کا دعویٰ درست ثابت، احسان اللہ کے کیریئر سے کھلواڑ کی تصدیق ہوگئی
-
پی ایس ایل کمشنر نائلہ بھٹی نے استعفیٰ دے دیا
-
پاکستان میں شیڈول چیمپئنز ٹرافی ٹورنامنٹ کے فائنل کے ممکنہ وینیو کا نام سامنے آ گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.