بلڈ پریشر کے مریض خوراک میں نمک اور چکنائی کم استعمال کریں ‘ حکماء
منگل 13 جنوری 2015 17:28
لاہور (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 13 جنوری 2015ء) دورِ حاضر میں ہمیں صحت کے حوالے سے جن امراض نے پریشان کیا ہوا ہے ان میں بلند فشار خون یا بلڈ پریشر ایک انتہائی پریشان کن مسئلہ بن کر سامنے آیا ہے ،اس کے مریضوں میں بھی بڑی تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے ، بلڈ پریشر کے مرض میں تیزی سے اضافہ کی بڑی وجہ فطرت سے دوری ، ورزش کا فقدان ، پریشانیاں اور جدید طرز زندگی ہے ۔
ان خیالات کا اظہار پاکستان طبی کانفرنس کے زیر اہتمام بلڈ پریشر اسباب ، علامات اور تدارک کے عنوان کے تحت منعقدہ ایک طبی مذاکرہ سے خطاب کرتے ہوئے مقررین نے کیا جس کی صدارت حکیم محمداعجاز فاروقی چیئرمین بزم قرشی پاکستان نے کی - اس موقع پر حکیم محمد احمد سلیمی ، حکیم محمدافضل میو ، حکیم وسیم انور ، حکیم محمداقبال ، حکیم امجد وحید بھٹی ،حکیم محمد شفیق ، حکیم عبدالرزاق ربانی، حکیم فیصل طاہر صدیقی، حکیم فیصل نواز ہنجرا،حکیم سکندر حیات زاہد اور کئی نامور اطباء کرام نے بھی بلڈ پریشر کی زیادتی کے حوالہ سے اپنے تجربات اور مجربات بیان کیے اور اسے قابل علاج بیماری قرار دیا ۔(جاری ہے)
مزید تجارتی خبریں
-
امریکی ڈالرکے مقابلے میں روپے کی قدر میں اضافہ ریکارڈ
-
وفاقی وزیرصنعت و پیداواررانا تنویرحسین 4 مئی کوایف پی سی سی آئی کا دورہ کریں گے
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مندی کارحجان، 100انڈیکس میں 444.90پوائنٹس کی کمی
-
لاہور: برائیلرگوشت کی قیمت میں 15 روپے کلواضافہ
-
سوزوکی سوئفٹ کی قیمتوں میں 7 لاکھ 10 ہزار روپے تک کمی
-
ڈالر کی قدر میں کمی کے ساتھ ہی گاڑی خریدنے کے خواہمشند افراد کے لئے بڑی خوشخبری
-
پاکستان اور مشرقی ایشیا کے ممالک کے درمیان دو طرفہ تجارت کے حجم میں اضافہ ریکارڈ
-
چاول کی برآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے 9 ماہ میں نمایاں اضافہ
-
زیر گردش کرنسی کے حجم میں ہفتہ وار بنیادو ں پر 1.5 فیصد کی کمی ، ڈیپازٹس میں اضافہ
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مندی، 100 انڈیکس 96پوائنٹس کی کمی سے 71ہزار6پوائنٹ پر آگیا
-
مرکزی بینک نے شرح سود برقراررکھ کرکاروباری برادری کومایوس کیا ہے،میاں زاہد حسین
-
برائلر گوشت کی قیمت میں15روپے کلو کمی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.