پنجاب یونیورسٹی ایڈوانسڈ سٹڈیز اینڈ ریسرچ بورڈ کا اجلاس،23پی ایچ ڈی synopsis کی منظوری

منگل 13 جنوری 2015 17:49

لاہور ( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 13 جنوری 2015ء) پنجاب یونیورسٹی ایڈاونسڈ سٹڈیز اینڈ ریسرچ بورڈ کا اجلاس گزشتہ روزوائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر مجاہد کامران کی زیر صدار ت منعقد ہوا جس میں23 پی ایچ ڈی Synopses،8جائزہ رپورٹس ،20پینل آف ایگزامینرز،7توسیع کے کیسز اورمختلف نوعیت کے9کیسزکی منظوری دی گئی ۔

(جاری ہے)

اجلاس میں پروفیسر ڈاکٹر محمد احسان ملک، پروفیسر ڈاکٹرمحمد تقی زاہد بٹ، پروفیسر ڈاکٹر شازیہ نورین قریشی ،پروفیسر ڈاکٹر مبشراحمدبٹ،پروفیسر ڈاکٹر محمد زکریا ذاکر، پروفیسر ڈاکٹر مسرت عابد، پروفیسر ڈاکٹرممتاز اختر،پروفیسر ڈاکٹر محمد اختر، پروفیسر ڈاکٹرعصمت اللہ زاہد،پروفیسر ڈاکٹرطاہرہ بشارت،پروفیسر ڈاکٹر حسن مبین عالم ،پروفیسر ڈاکٹرشاہد کمال، پروفیسر ڈاکٹر جاوید اقبال قاضی ،پروفیسر ڈاکٹر معین الدین نظامی، کنٹرولر امتحانات پروفیسر ڈاکٹر شاہد منیر، چےئرپرسن ڈی پی سی سی پروفیسر ڈاکٹرکنول امین، رجسٹرار پروفیسر ڈاکٹر لیاقت علی اور یڈیشنل رجسٹرار ڈاکٹر کامران عابدنے شرکت کی۔

متعلقہ عنوان :