وزیراعظم کے عدلیہ سے متعلق بیان پر جسٹس آصف کھوسہ نے سپریم کورٹ کا موقف بھی دیدیا
جمعرات 15 جنوری 2015 13:14
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) سپریم کورٹ کے سینئر جج آصف سعید کھوسہ نے کہاہے کہ عدلیہ کی کارکردگی سے متعلق وزیراعظم کا بیان پڑھ کر دکھ ہوا، اگر ججوں کی کمی دورکرنے کا کہاجائے تو جگہ اور فنڈز کی قلت جیسے مسائل آڑے آتے ہیں ۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق گذشتہ روز صدر اور وزیراعظم کے درمیان ہونیوالی ملاقات کے بعد جاری اعلامیہ میں کہاگیاتھاکہ اگر عدلیہ کارکردگی دکھاتی تو فوجی عدالتوں کی ضرورت پیش نہ آگی ، آزادعدلیہ ہی ضروری نہیں بلکہ مقدمات کے فیصلے بھی ضروری ہیں جبکہ اسمبلی میں پیش کی گئی رپورٹ میں بتایاگیاتھاکہ 17لاکھ مقدمات مختلف عدالتوں میں زیرالتواءہیں ۔
وزیراعظم کے بیان پر ردعمل میں جسٹس آصف سعید کھوسہ کاکہناتھاکہ جج صاحبان اپنی استعداد سے زیادہ کارکردگی دکھارہے ہیں ، 17لاکھ مقدمات سننے کیلئے صرف 2400جج موجود ہیں ،اگر ججوں کی کمی پوراکرنے کو کہاجائے تو مسائل آڑے آجاتے ہیں جبکہ جسٹس جواد ایس خواجہ نے کہاکہ مقدمات کے التواءکی وجہ حکومتی کوتاہی ہے ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
طالبان کی غیر ملکی سیاحوں کو افغانستان کی طرف راغب کرنے کی کوشش
-
آسٹریلیا: چاقو کا وار کرنے والا ایک نوجوان پولیس کی گولی سے ہلاک
-
شیر افضل مروت کی گاڑی کو حادثہ
-
مولانا فضل الرحمان نے حکومت کے خلاف گرینڈ الائنس بننے کا اشارہ دے دیا
-
فیصل آباد،خاتون اور چار بچیوں کی ہلاکت زہریلی پھکی کھانے سے ہوئی،والد کی نشان دہی پر پنساری گرفتار
-
وزیر داخلہ کا لاہور کراچی میں ایک پاسپورٹ دفتر24 گھنٹے کھلا رکھنے کا اعلان
-
ایمل ولی خان بلا مقابلہ عوامی نیشنل پارٹی کے صدر منتخب
-
صادق خان مسلسل تیسری بار میئر لندن منتخب، وزیراعظم کی مبارکباد
-
سعودی وزیر خارجہ کی اسحاق ڈار سے ملاقات
-
انوارالحق کاکڑ اور حنیف عباسی کی تکرار درحقیقت قومی خزانے کی چوری میں ملوث کرداروں کا اعتراف جرم ہے
-
پی ٹی اے نے ٹیکس ریٹرن فائل نہ کرنے والوں کی موبائل سمز بلاک کرنے کی تجویزمستردکردی
-
ایک اور آٹو کمپنی کا گاڑی کی قیمت میں لاکھوں روپے کی کمی کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.