چارلی ہیبڈو حملہ ، اصل ذمہ دارتوہین آمیز کارٹون چھاپنے والا ایڈیٹرہے: شریک بانی
جمعرات 15 جنوری 2015 17:33
پیرس(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔15جنوری2015ء) فرانس کے متنازع جریدے ’چارلی ہیبڈو‘ کے شریک بانی نے کہاہے کہ دفتر پرحملے اور عملے کی ہلاکت کا ذمہ دار حضرت محمد ﷺ کے توہین آمیز کارٹون چھاپنے والا ملعون ایڈیٹر ہے جو خودبھی حملے میں ماراگیا۔
(جاری ہے)
1970ءسے جریدے کے ساتھ وابستہ80سالہ ہنری روسل نے ایڈیٹر سٹیفنے چاربونیئر کے میگزین کے فرنٹ پیج پر توہین آمیز خاکے چھاپنے سے متعلق 2011ءکے فیصلے کاذکر کرتے ہوئے کہاکہ اُنہیں ایسا کرنے کی کیا ضرورت پیش آگئی تھی ۔
اُن کاکہناتھاکہ وہ کارٹون چھاپنے سے منع بھی کرچکے تھے ، خیال ہے کہ غیر ضروری سیکیورٹی رسک لیاتھا،یہ اشتعال انگیزی تھی اور ایک دن یہ اشتعال انگیزی ہمارے اپنے خلاف ہوگئی ۔ اُن کاکہناتھاکہ شروع سے ہی ایسا نہیں کرناچاہیے تھالیکن یہی عمل ایک مرتبہ ستمبر 2012ءمیں دہرادیاگیا۔ یادرہے کہ جریدے کے دفتر پر حملے میں ملعون کارٹونسٹ سمیت 12افرادہلاک ہوگئے تھے ۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
سات وکٹیں ،انڈونیشیا کی روہمالیا نے ویمن ٹی ٹوئنٹی میں تاریخ رقم کردی
-
عازمین سوشل میڈیا کے ذریعے رابطہ کرنے والی جعلی حج کمپنیوں کے فراڈ کا نشانہ بننے سے بچیں، سعودی وزارت حج
-
ٹک ٹاک کا امریکی صدرکے دستخط کردہ قانون کو چیلنج کرنے کا اعلان
-
فرانس کی طرف سے اسرائیلی آباد کاروں پرپابندیوں کی دھمکی
-
ٹرمپ نے امریکی تعلیم گاہوں میں جنگ مخالف ریلیوں کو بد ترین نفرت کا نام دے دیا
-
غزہ کو امداد کی ترسیل، عارضی بندرگاہ کی تعمیر شروع کر دی گئی ، پینٹاگان
-
ٹک ٹاک کی مالک کمپنی کا ایپ فروخت کرنے سے انکار
-
سڈنی، چاقوحملے میں جاں بحق پاکستانی گارڈ کی نمازجنازہ
-
مسجد نبوی ﷺمیں ایک ہفتہ کے دوران 60 لاکھ زائرین کی آمد
-
گزشتہ سال دنیا کے 28 کروڑ افراد شدید غذائی قلت کا شکار رہے، اقوام متحدہ
-
ملائیشیا کے سابق وزیر اعظم کو انسداد بدعنوانی کی تحقیقات کا سامنا
-
پاکستان کیساتھ مضبوط رشتہ ہے، امریکا نے اختلافات کی خبروں کو مسترد کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.