تمام سیاسی پارٹیاں ملکر دہشتگردی کی لعنت کا خاتمہ کریں،فاروق ستار
جمعرات 15 جنوری 2015 23:16
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔15جنوری2015ء) دہشتگردی کی لعنت پاکستان کی سرزمین سے ہمیشہ ہمیشہ کے لئے ختم کردیں گے۔تمام سیاسی پارٹیوں متحد ہو کر اس جہالت کا خاتمہ کریں۔ان خیالات کا اظہار متحدہ قومی موومنٹ کے وفد وفد فاروق ستار کی قیادت میں دہشت گردی سے متاثرہ پشاور آرمی پبلک سکول کے دوران کے موقع پر کیا۔ ان کے ہمراہ ایم کیو ایم کے بابر غوری اور آصف حسنین بھی موجود تھے۔
ایم کیو ایم کے وفد میں شامل فاروق ستار، بابر غوری اور آصف حسنین نے آرمی پبلک اسکول کے بچوں سے ملاقات کے دوران ان کے حوصلے اور ہمت کو خراج تحسین پیش کیا۔ اخبار نویسوں سے بات چیت کرتے ہوئے فاروق ستار کا کہنا تھا کہ اسکول کے دورے کے دوران ہمیں کہیں ڈر اور خوف نظر نہیں آیا اور امید ہے کہ یہی بچے علم حاصل کرکے ملک سے دہشتگردی اور جہالت کا خاتمہ کریں گے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
آئی سپیشلسٹ ڈاکٹر رفیق امجد مرکر دو بچیوں کو آنکھیں عطیہ کرکے بینائی دے گئے
-
پی ٹی اے کی ایف بی آر سے 5لاکھ ٹیکس نادہندگان کی سم بلاک کرنے سے معذرت
-
حکومت کسانوں، گندم کے مسئلے پربہت فکرمند ہے، احسن اقبال
-
گندم بحران کے تانے بانے پی ڈی ایم کی گزشتہ حکومت سے جا ملے
-
پیپلزپارٹی کے رہنمائوں کی سردار سلیم حیدرکو گورنرپنجاب نامزد ہونے پرمبارکباد
-
ًگندم سکینڈل،سابق نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ سے بھی پوچھ گچھ کا فیصلہ،طلبی کے باوجود پیش نہ ہوئے
-
غزہ میں ہلاکتوں کی تعداد 34 ہزار سے متجاوز
-
پی ٹی اے نے گوشوارے جمع نہ کروانے والوں کی سم بند کرنے کی مخالفت کردی
-
گندم سکینڈل، تحقیقاتی کمیٹی نے انوار الحق کاکڑکو طلب کرلیا
-
سکیورٹی فورسز کا شمالی وزیرستان میں آپریشن، 6دہشتگردوں کو ہلاک کردیا
-
پی ٹی آئی نے 9 مئی کو ملکی سالمیت کیخلاف بہت بڑی سازش کی، اب کہتے ہیں مذاکرات کریں،خواجہ آصف
-
تپ دق کے بعد پھیپھڑوں کی بیماری: ایک مریض کی کہانی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.