
Farooq Sattar - Urdu News
فاروق ستار ۔ متعلقہ خبریں

ڈاکٹر محمد فاروق ستار کراچی، سندھ، کی طرف سے ایک سیاستدان ھیں.وہ سیاسی جماعت ایم کیو ایم کے پارلیمانی لیڈر ھیں۔
-
سینیٹ ضمنی انتخاب؛ ایم کیو ایم پاکستان کا پیپلز پارٹی کی حمایت سے انکار، اپنا امیدوار لانے کا فیصلہ
پاکستان پیپلز پارٹی نے گزشتہ روز ایم کیو ایم پاکستان سے سینیٹ انتخاب سے دستبردار ہونے کی درخواست کی تھی
ساجد علی پیر 28 اپریل 2025 -
-
۹ مشترکہ مفادات کونسل میں نہر منصوبے کے خاتمے کا فیصلہ نہیں ہوا تو حکومت سے علیحدہ ہوجائیں گے، ناصر حسین شاہ
- کینالز کا مسئلہ بہت حساس معاملہ ہے، کینال کے مسئلے پر ایم کیو ایم پاکستان نے ہمیں بھرپور سپورٹ کیا،صوبائی وزیر کی ایم کیو ایم رہنمائوں کے ہمراہ گفتگو
اتوار 27 اپریل 2025 - -
سینیٹ الیکشن میں حمایت کیلئے پیپلز پارٹی کا وفد ایم کیو ایم مرکز جا پہنچا
اگر سی سی آئی اجلاس میں کینال والا مسئلہ حل نہ ہوا تو ہم حکومت سے علیحدہ ہوجائیں گے،ناصر شاہ ماضی میں بھی پیپلز پارٹی اور ایم کیو ایم کے حق میں دستبردار ہوئے، ایک ساتھ مل ... مزید
اتوار 27 اپریل 2025 - -
اگر سی سی آئی اجلاس میں کینال والا مسئلہ حل نہ ہوا تو ہم حکومت سے علیحدہ ہوجائیں گے،ناصر شاہ
ماضی میں بھی پیپلز پارٹی اور ایم کیو ایم دستبردار ہوئے، ایک ساتھ مل بیٹھنے سے سندھ کے عوام میں اچھا تاثر جاتا ہے‘فاروق ستار
اتوار 27 اپریل 2025 - -
سینیٹ الیکشن میں حمایت کیلئے پیپلز پارٹی کا وفد ایم کیو ایم مرکز جا پہنچا،دونوں جماعتوں کے رہنمائوں نے ملاقات کو مثبت قرار دیدیا
انتخابی ملاقاتوں سے ہٹ کر عوامی فلاح کے کاموں پر بھی توجہ دینی چاہیے، اور دونوں جماعتوں کو معاہدوں کی رکاوٹوں پر بات کرنی چاہیے،فاروق ستار کراچی میں مکمل بہتری کے لئے ... مزید
اتوار 27 اپریل 2025 -
فاروق ستار سے متعلقہ تصاویر
-
بھارت کی آبی جارحیت جنوبی ایشیا اور عالمی دنیا کی سلامتی و امن کیلئے خطرہ ہے، ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی
سندھ طاس معاہدہ عالمی بینک کی ثالثی سے ہونے والا بین الاقوامی معاہدہ ہے، جسے یکطرفہ طور پر ختم کرنے کی جرات مودی سرکار کے پاس نہیں،استصواب رائے کشمیری عوام کا عالمی حق ... مزید
جمعرات 24 اپریل 2025 - -
حکومت کا مزید ایک ہزار یوٹیلٹی اسٹورز بند کرنے کا فیصلہ
بدھ 23 اپریل 2025 - -
حکومت نے مزید ایک ہزار یوٹیلٹی سٹورز بند کرنے کا فیصلہ کرلیا
وفاقی حکومت کی جانب سے اب تک 2 ہزار 237 ملازمین کو نوکریوں سے برخاست کردیا گیا
ساجد علی بدھ 23 اپریل 2025 -
-
ہمیں آگے بڑھنے سے کون روکتا ہے، مناسب وقت پر بتائوں گا، آفاق احمد
بدھ 23 اپریل 2025 - -
ایم کیو ایم پاکستان نے ہزاروں سرکاری ملازمین کے حقوق کے لئے عدالت عالیہ سندھ کا دروازہ کھٹکھٹایا ہے، ڈاکٹر فاروق ستار
پینشن کی عدم ادائیگی کا معاملہ صرف کراچی اور حیدرآباد میں ہے، کیا یہ ملازمین پاکستانی نہیں ملازمین کو 2017 سے گریجویٹی، پرویڈنٹ فنڈ اور پینشن کی ادائیگی نہیں ہوئی، ڈاکٹر ... مزید
پیر 21 اپریل 2025 - -
سینئر مرکزی رہنما سید فیصل سبزواری کی والدہ کے انتقال پر چیئرمین ایم کیو ایم ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی کا اظہار تعزیت
سینئر مرکزی رہنما سید مصطفی کمال، ڈاکٹر فاروق ستار، انیس قائمخانی و دیگر کی نماز جنازہ و تدفین میں شرکت
پیر 21 اپریل 2025 -
-
ایم کیو ایم پاکستان سندھ کے پانی پر کوئی سمجھوتا نہیں کرے گی، ڈاکٹر فاروق ستار
پیپلز پارٹی جلسوں کے پیچے چھپنے کے بجائے آل پارٹیز کانفرنس بلائے اور بتائے کہ صدر نے اس فیصلے پر دستخط کئے تھے یا نہیں، رہنما ایم کیوایم پاکستان
ہفتہ 19 اپریل 2025 - -
سندھ میں ’’سسٹم‘‘سیاسی سسٹم سے اوپر ہے، چیئرمین ایم کیو ایم ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی
کچی شراب پی کر جاںبحق ہونے والوں کو معاوضہ دیا جاتا ہے ،ڈمپرز سے ہونے والی ہلاکتوں پر کوئی سرکاری معاوضہ نہیں ڈمپر گردی کے واقعات مہاجروں اور پختونوں کا مسئلہ نہیں بلکہ ... مزید
ہفتہ 12 اپریل 2025 - -
پاکستان میں معیشت، مہنگائی اور بجلی کے بلو ں میں بہتری کے امکانات نظر ا ٓرہے ہیں ، ایم کیو ایم پاکستان کے رہنمائوں کی پریس کانفرنس
منگل 8 اپریل 2025 - -
ْپاکستان کا موجودہ بحران 2024 ء کے الیکشن نہیں ،2018ء کے الیکشن کے سبب ہے،ایم کیوایم پاکستان
خودمختار مقامی اور شہری حکومت کا نظام لانا ہو گانامساعد حالات کے باوجود ایک ہی شہر نے تمام ذمہ داری اپنے کندھے پر اٹھا رکھی ہے ،نہروں کے معاملے پر سندھ کا حق نہ مارا جائے،پاکستان ... مزید
منگل 8 اپریل 2025 - -
گورنرسندھ کی ملیر آمد، ٹریفک گردی سے متاثرہ خاندان کو دو پلاٹ دیئے
متاثرین کے زخموں پر مرہم رکھنے آیاہوں۔ کراچی کا مقدمہ لڑرہا ہوں۔ میڈیا سے گفتگو
پیر 7 اپریل 2025 - -
گورنر سندھ کوجو بات کرنی ہو براہ راست مجھ سے کریں ، میئر کراچی
کامران کراچی کی ترقی کے لئے سو ارب روپے اور کے پی ٹی ، ریلوے کی اراضی کے ایم سی کو ترقیاتی کاموں کے لئے دینے کا اپنا وعدہ پورا کریں ،مرتضیٰ وہاب
پیر 7 اپریل 2025 - -
گورنر صاحب مجھ سے بات کرنی ہے تو ڈائریکٹ کریں، ترجمانوں کے ذریعے نہ کریں‘ مرتضیٰ وہاب
پیر 7 اپریل 2025 - -
سندھ حکومت کے پاس اپنی کارکردگی کچھ نہیں ہی: فاروق ستار
گورنر سندھ نے یوسف گوٹھ جا کر متاثرین کے زخموں پر مرہم رکھا، لوگ گورنر کو امید کی واحد کرن سمجھ رہے ہیں،رہنما ایم کیو ایم
پیر 7 اپریل 2025 - -
ْبجلی کی قیمتوں میں بڑی کمی ایم کیو ایم اور وفاقی حکومت کی اجتماعی کامیابی ہے، فاروق ستار
ایم کیو ایم پاکستان کی کاوشوں سے حکومت نے آئی پی پیز کے معاہدوں میں نظر ثانی کی، اسکے ثمرات آج عوام اور بزنس کمیونٹی کو پہنچ رہے ہیں،ملکی ترقی کے لئے ضروری ہے ان ڈائریکٹ ... مزید
جمعہ 4 اپریل 2025 -
Latest News about Farooq Sattar in Urdu - Live updates including today breaking news, latest news, new photos, videos, articles and columns written about Farooq Sattar. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the news via Facebook, Twitter, Whatsapp etc. Full coverage in Urdu to give you a brief idea of the story, only on UrduPoint
فاروق ستار کی تازہ ترین خبریں، تصاویر، مضامین اور متعلقہ کالم پڑھئیے۔ فاروق ستار کی نئی ویڈیوز دیکھئے۔ خبریں شیئر کیجئے فیس بک، ٹوئیٹر، وٹس ایپ وغیرہ پر۔ جانئیے خبر کا مکمل رُخ صرف اردو پوائنٹ پر
فاروق ستار سے متعلقہ مضامین
-
ایم کیو ایم میں پھر بغاوت
-
وزیراعظم عمران خان کا دورہ کراچی کامیاب یا ناکام!
کراچی کا اسٹیٹ گیسٹ 5 سال سے صدر ممنون حسین کے زیراستعمال تھا جنہوں نے حلف اٹھانے سے ایک ماہ قبل ہی اسٹیٹ گیسٹ ہائوس کو اپنا گھر بنا لیا تھا‘ اب اسٹیٹ گیسٹ ہائوس کے مکین بدل گئے۔ وزیراعظم نے دو عشروں ..
-
مہاجر سیاست پر پابندی
شہرنگاراں میں 30سال تک مہاجروں کے نام سے سیاست ہوتی رہی لیکن اب کراچی کے سیاسی حلقوں میں یہ باتیں ہورہی ہیں کہ کیا ایم کیو ایم کا باب بند ہونے والا ہے۔ اس دوران 10سالہ پلان تیار کرلیا گیا ہے
-
عمران خان کی سربراہی میں نئے جمہوری دور کا آغاز
انتخابی معرکہ ختم ہوچکا ہے ساتھ ہی عمران خان کا کڑا امتحان شروع ہوگیا ہے۔ دیکھنا ہوگا کہ وہ جس طرح انتخابی مہم میں کامیاب رہا ، ملک و قوم کو مشکلات سے نکالنے میں بھی کامیاب ہوتا ہے یا نہیں۔
-
آصف علی زرداری صدر بننے کیلئے سرگرم
تحریک انصاف اورپیپلز پارٹی کے درمیان برف پگھل رہی ہے دونوں جماعتوں کو نزدیک لانے کیلئے شیخ رشید پہلے ہی سرگرم ہیں انہوں نے کہا کہ میں خود چل کر بلاول بھٹو کے پاس جائوں گا۔
-
آصف زرداری کاکنگ میکربننے کاخواب چکناچور
بلاول بھٹو نے بڑے دل کے ساتھ کہاکہ لیاری کے عوام اب بھی ان کے لاڈلے ہیں۔ لیکن کراچی سٹی الائنس کے صدر حبیب جان کو خدشہ ہے کہ پیپلز پارٹی لیاری کے عوام سے شکست کا انتقام ضرور لے گی
مزید مضامین
فاروق ستار سے متعلقہ کالم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.