شہر کے 308تعلیمی اداروں کے باہر اضافی352ٹریفک وارڈنز تعینات کر دیئے گئے ،
وارڈنزٹریفک غلط پارکنگ کے خلاف انسدادی کارروائی کے ساتھ مشکوک افراد پر بھی کڑی نظر کھیں‘طیب حفیظ چیمہ
جمعرات 15 جنوری 2015 23:24
لاہو ر(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔15جنوری2015ء ) چیف ٹر یفک آفیسر لاہورطیب حفیظ چیمہ نے کہاکہ اہم شاہراہوں پر واقع شہر کے 308 تعلیمی اداروں کے باہر ایس پیز اور ڈی ایس پیز کی نگرانی میں اضافی 352ٹریفک وارڈنز تعینات کےئے گئے ہیں جو صبح اور چھٹی کے اوقات میں ٹریفک کی روانی یقینی بنانے کے ساتھ رانگ پارکنگ کے خلاف انسدادی کارروائی کرتے ہوئے مشکوک عناصر ،لاوارث اور مشکوک گاڑیوں پر بھی کڑی نظر رکھے ہوئے ہیں۔
سی ٹی او نے کہا کہ انچارج سیکٹرفوری طور پر تعلیمی اداروں کے گردونواح سے ریڑھی ،ٹھیلے اور دیگر تجاوزات کا خاتمہ یقینی بنائیں۔انہوں نے کہا کہ ڈی ایس پیز صبح سات بجے تک خودٹریفک سٹاف کی ڈیوٹی پوائنٹس پر حاضری چیک کرکے رپورٹ مرتب کریں۔ایس پیز اپنی اپنی ڈویژن میں پٹرولنگ کرتے ہوئے تعلیمی اداروں کی ڈیوٹی کی نگرانی کریں اگر کسی جگہ مزید نفری درکار ہوتو اسکی فراہمی یقینی بنائیں۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
عوام کیلئے مہنگائی کا ایک اور "تحفہ"، بجلی مہنگی کر دی گئی
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
-
حکومت کا کام دعویٰ کرنا نہیں، کام کر کے دکھانا ہے، شاہد خاقان عباسی
-
علی امین گنڈاپور پختونوں کے نام پر دھبہ اور غیرت پر سوالیہ نشان ہے
-
وفاقی وزیرداخلہ کی چینی قونصل جنرل سے ملاقات، دوطرفہ تعاون وچینی شہریوں کی سکیورٹی پر تبادلہ خیال
-
وزیرخارجہ کا اقتصادی سفارت کاری اور بیرون ممالک کے ساتھ سرمایہ کاری کے تعلقات کو فروغ دینے کی کوششوں کی ضرورت پر زور
-
بانی چئیرمین نے اسٹیبلشمنٹ اور سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کی اجازت دے دی
-
8 فروری کو پِک اینڈ چُوز ہوا لیکن اداروں کے سربراہان ملوث نہیں تھے
-
اگر 9 مئی والوں سے مذاکرات ہوئے تو پھر آئندبڑا سانحہ ہوسکتا ہے
-
چین میں پاکستان کیلئے تیار ہونے والی پہلی ہنگور کلاس آبدوز کا افتتاح
-
غیر قانونی بھرتیاں کیس، پرویزالٰہی کی درخواست ضمانت 2مئی کو سماعت کیلئے مقرر
-
نوجوانوں کیلئے متعین کوٹے پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے ،وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کا وزیراعظم شہباز شریف کو خط
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.