کمار سنگا کا ر نے 2015ء سیزن کیلئے سرے کاؤنٹی کرکٹ کلب سے معاہدہ کر لیا
جمعہ 16 جنوری 2015 12:30
(جاری ہے)
سرے کاؤنٹی کرکٹ کلب کے ڈائریکٹر اور سابق برطانوی وکٹ کیپر بلے باز ایلک سٹورٹ نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ انہیں سنگاکار ا کی جانب سے اپنے کلب کے لیے کھیلنے کی پیشکش قبول کر نے کی بے انتہا خوشی ہے ، سابق سری لنکن کپتان کا تجربہ انکے کھلاڑیوں کے لیے بے حد مفید ثابت ہوگا اور انہیں امید ہے کہ اس تجربے کی بنیاد پر انکے کلب کے کھلاڑی برطانیہ کے لیے کارہائے نمایاں کارنامے سر انجام دیں گے ۔
واضح رہے کہ37سالہ کمار سنگا کا ر ورلڈ کپ کے بعد ایک روزہ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا پہلے ہی اعلان کرچکے ہیں جبکہ اس ٹونامنٹ کے بعد انکے ٹیسٹ کیریئر سے ریٹائرمنٹ کی افواہیں بھی زیر گردش ہیں ۔سابق سری لنکن کپتان اب تک ٹیسٹ کرکٹ میں 12203اور ایک روزہ کرکٹ میں 13414رنز بنا چکے ہیں ۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کیلئے قومی کرکٹ ٹیم کی کٹ کی رونمائی کر دی گئی
-
چیمپئنز ٹرافی 2025ء: بھارتی بورڈ نے ٹیم کا دورہ پاکستان مودی سرکار کی اجازت سے مشروط کردیا
-
بابر اعظم نے زمان خان کو ٹی ٹونٹی سکواڈ سے باہر کرنے پر عجیب و غریب وضاحت دے دی
-
انگلش پریمیئر لیگ کے دلچسپ مقابلے جاری، منگل کو واحد میچ میں کرسٹل پیلس اور مانچسٹر یونائیٹڈ کی ٹیمیں آمنے سامنے ہوں گی
-
تمام توجہ عالمی کپ ٹی ٹونٹی کرکٹ ٹورنامنٹ جیتنے پر مرکوز ہے، ٹرافی لے کر آئیں گے،بابر اعظم
-
پاکستان کرکٹ ٹیم کی کوچنگ کی ذمے داریاں سنبھالنے سے قبل ہی گیری کرسٹن کو بری خبر سنا دی گئی
-
جو تکلیف دے وہ محبت نہیں ہوتی: ثانیہ مرزا کی معنی خیز انسٹا اسٹوری
-
ارجنٹائن کے لیجنڈری فٹبال کوچ سیسار لوئیس مینوٹی چل بسے
-
رونالڈو نے مدرز ڈے پر اپنی والدہ ماریہ ڈیلورس اور پارٹنر جارجینا روڈریگز کیلئے محبت بھرا پیغام شیئر کر دیا
-
ویسٹ انڈیز کیخلاف یکطرفہ نہیں ہارے، پلیئرز کے حوصلے بلند ہیں: فاطمہ ثنا
-
ذاتی نہیں سب کی مشاورت سے فیصلے ہوئے ہیں،کپتان بابراعظم
-
ہماری توجہ ورلڈکپ جیتنے پر مرکوز ، ٹرافی ہم ہی لائیں گے: بابر اعظم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.