فیصل آباد،صدر انجمن تاجران سٹی نے گستاخانہ خاکے شائع کرنے والے فرانسیسی جریدے کے مالک کے سر کی قیمت 2 کروڑ روپے مقرر کر دی
جمعہ 16 جنوری 2015 15:43
فیصل آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 16 جنوری 2015ء) صدر انجمن تاجران سٹی خواجہ شاہدرزاق سکانے گستاخانہ خاکے شائع کرنے والے فرانسیسی جریدے کے مالک کے سر کی قیمت 2 کروڑ روپے مقرر کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملک کی طرح فیصل آباد کے تاجر بحیثیت مسلمان ہر چیز برداشت کرسکتے ہیں مگر اپنے پیارے نبی کی شان میں گستاخی ہرگز برداشت نہیں کرینگے حکومت پاکستان سمیت عالم امن کے نام نہاد ٹھیکیداروں کو توہین آمیز خاکے شائع کرنے کی مذمت نہیں عملی اقدام اٹھاناہوگا انہوں نے کہا کہ آقائے دو جہاں (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم )کی شان ِ اقدس میں گستاخی توہین محسن انسانیت ہے اقوام متحدہ کو توہین رسالت اور توہین انبیاء کرام علیہم کے لیے ضابطہ بنا کر قانون سازی کرنی چاہیے تاکہ دنیا میں بڑھتی ہوئی بدامنی اور دشت گردی کوروکا کیا جاسکے انہوں نے کہاکہ اسلام دشمنوں نے شانِ رسالت میں گستاخی کو اپنا وطیرہ بنا لیا ہے بڑھتی ہوئی گستاخانہ روش نے امن عالم کو شدید خطرات لاحق کردئیے ہیں انبیاء کرام سمیت تمام مقدس شخصیات کی توہین کیخلاف عالمی سطح پر قانون سازی کردی جاتی تواس قسم کے واقعہ کی نوبت نہ آتی انہوں نے کہا کہ فرانسیسی اخبار کی جانب سے بار بار گستاخانہ خاکے شائع کر نا عالم اسلام کیخلاف اعلان جنگ ہے UNO اورOAC کو اسکا نوٹس لیتے ہوئے فوری اجلاس بلانا چاہیئے سینئر رہنماؤں قائد حاجی شیخ محمد بشیر، جنرل سیکرٹری چوہدری محمود عالم جٹ ، سینئر وائس چیئر مین مرزا صدیق بیگ، نیعالم اسلام سے بھرپور اپیل کی کہ وہ کفر کی سازشوں کیخلاف ڈٹ جائیں انہوں نے کہا کہ آج مسلمان اکٹھے نہ ہوئے تو یہود و نصاریٰ مسلمانوں کا جینا حرام کردینگے اور مسلم دنیا کے خاتمے کیلئے طرح طرح سازشیں کرینگے
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
عوام کیلئے مہنگائی کا ایک اور "تحفہ"، بجلی مہنگی کر دی گئی
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
-
حکومت کا کام دعویٰ کرنا نہیں، کام کر کے دکھانا ہے، شاہد خاقان عباسی
-
علی امین گنڈاپور پختونوں کے نام پر دھبہ اور غیرت پر سوالیہ نشان ہے
-
وفاقی وزیرداخلہ کی چینی قونصل جنرل سے ملاقات، دوطرفہ تعاون وچینی شہریوں کی سکیورٹی پر تبادلہ خیال
-
وزیرخارجہ کا اقتصادی سفارت کاری اور بیرون ممالک کے ساتھ سرمایہ کاری کے تعلقات کو فروغ دینے کی کوششوں کی ضرورت پر زور
-
بانی چئیرمین نے اسٹیبلشمنٹ اور سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کی اجازت دے دی
-
8 فروری کو پِک اینڈ چُوز ہوا لیکن اداروں کے سربراہان ملوث نہیں تھے
-
اگر 9 مئی والوں سے مذاکرات ہوئے تو پھر آئندبڑا سانحہ ہوسکتا ہے
-
چین میں پاکستان کیلئے تیار ہونے والی پہلی ہنگور کلاس آبدوز کا افتتاح
-
غیر قانونی بھرتیاں کیس، پرویزالٰہی کی درخواست ضمانت 2مئی کو سماعت کیلئے مقرر
-
نوجوانوں کیلئے متعین کوٹے پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے ،وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کا وزیراعظم شہباز شریف کو خط
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.