خیبرپختونخوا حکومت کا ناخواندہ خواتین کو بہتر روزگار مہیا کرنے کیلئے ہر یونین کونسل میں سرکاری دستکاری سنٹرز کھولنے کااعلان
جمعہ 16 جنوری 2015 22:24
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔16جنوری۔2015ء) خیبر پختونخوا کے صوبائی وزیر معدنیات ضیاع اللہ آفریدی نے ناخواندہ خواتین کو بہتر روزگار مہیا کرنے کیلئے ہر یونین کونسل میں سرکاری دستکاری سنٹرز کھولنے کے منصوبے کے جلد آغاز کا اعلان کیا ہے ، اور کہا ہے کہ سکیم کے تحت خواتین کو سلائی مشینیں بھی فراہم کی جائینگی ۔
(جاری ہے)
پشا ور کے نشتر ہا ل میں غیر سرکاری تنظیم کے زیر اہتمام بے سہارہ ، ناخواندہ خواتین میں ایک لاکھ روپے مالیت سے زائدکی ساٹھ سلا ئی مشینیں تقسیم کرنے کی تقریب منعقد ہوئی ۔
تقریب کے مہمان خصوصی صوبائی وزیر معدنیات ضیاع اللہ آفریدی تھے۔صوبائی وزیر نے ناخواندہ خواتین کو ہنر مند بنانے کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا کہ صوبائی حکومت ہر یونین کونسل میں سرکاری دستکاری سنٹر کھولنے کے منصوبے پر جلد کام شروع کریگی تاکہ نادار اور بے سہاراگھرانوں کی خواتین کو روزگار کی فراہمی یقینی بنائی جاسکے ۔ بے سہارا خواتین نے ا س اقدا م کوخو ش آ ئند قرا ر دیا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
انوارالحق کاکڑ اور حنیف عباسی کی تکرار درحقیقت قومی خزانے کی چوری میں ملوث کرداروں کا اعتراف جرم ہے
-
پی ٹی اے نے ٹیکس ریٹرن فائل نہ کرنے والوں کی موبائل سمز بلاک کرنے کی تجویزمستردکردی
-
ایک اور آٹو کمپنی کا گاڑی کی قیمت میں لاکھوں روپے کی کمی کا اعلان
-
گرمیوں کے آغاز پر عوام پر نیا "بجلی بم" گرانے پر غور
-
چیف جسٹس کی مدت ملازمت میں توسیع شرم ناک عمل ہو گا
-
صنعت کار انڈسٹری لگائیں ، منافع کمانا آپ کا حق ہے‘بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں.رانا تنویر حسین
-
ملک کو درپیش چیلنجز سے نمٹنے کے لیے مل کر کام کرنا ہوگا، 27سو ارب کے محصولات کی ریکوری کیلئے قانون بن چکا ہے ، ملک موجودہ محصولات سے تین گنا زیادہ محصولات اکٹھا کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے،محمد شہبا ز ..
-
سعودی عرب زراعت ، معدنیات، آئی ٹی،آئل ریفائنری ، سولر، پاورڈسٹری بیوشن اورپاور پروڈکشن میں سرمایہ کاری کرنے میں دلچسپی رکھتا ہے.وفاقی وزیرپیٹرولیم
-
ریونیوکلیکشن سب سے بڑا چیلنج ہے، سالانہ وصولیوں کا ہدف تین سے چار گنا کرپشن ،فراڈ اور لالچ کی نظر ہورہا ہے. شہبازشریف
-
بلاول بھٹو نے وزیراعظم سے ملاقات میں کابینہ میں شامل ہونے کیلئے مثبت جواب دیا
-
چیف جسٹس کی مدت کا فکس ہونا عدالت کے وسیع تر مفاد میں ہے
-
حافظ نعیم الرحمن سے محمود اچکزئی، اسد قیصر کی ملاقات، احتجاجی تحریک میں شمولیت کی دعوت قبول کر لی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.