وزیراعظم نے احتساب کا مضمون نصاب میں پڑھانے کی منظوری دیدی ،

صوبوں میں اعلیٰ تعلیمی کمیشنز اور وزارت تعلیم کو ہدایات جاری کر دی گئیں

جمعہ 16 جنوری 2015 22:25

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔16جنوری۔2015ء) وزیر اعظم نواز شریف نے احتساب کو نصاب میں بطور مضمون شامل کرنے کی منظوری دیدی اور اس حوالے سے صوبوں میں اعلیٰ تعلیمی کمیشنز اور وزارت تعلیم کو ہدایات جاری کر دی گئی ہیں۔

(جاری ہے)

نجی ٹی وی کے مطابق وزیر اعظم نواز شریف نے احتساب کو نصاب میں بطور مضمون شامل کرنے کی منظوری دیدی اور اس حوالے سے صوبوں میں اعلیٰ تعلیمی کمیشنز اور وزارت تعلیم کو ہدایات جاری کر دی گئی ہیں احتساب کو بطور مضمون تعلیمی نصاب میں شامل کرنے کی وجہ یہ بتائی گئی کہ بچوں میں کرپشن کے متعلق شعور بے دار ہو اور وہ اس سے محفوظ رہ سکیں۔

متعلقہ عنوان :