مسجد نبوی کی خواتین خدام کیلئے دوران ملازمت حاملہ ہونے پر پابندی عائد،دوران ملازمت حاملہ ہونے کی صورت میں ملازمت سے ھاتھ دھونا پڑیں گے ، سعودی اخبار
ہفتہ 17 جنوری 2015 20:16
ریاض (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 17 جنوری 2015ء) مسجد نبوی میں ملازمت کرنے والی خواتین کے لئے ملازمت کے عرصے کے دوران حاملہ ہونے پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔
(جاری ہے)
ایک عرب ویب سائٹ کے مطابق مسجد نبوی کی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ مسجد میں ملازمت کرنے والی خواتین کے حاملہ ہونے پر پابندی ان کی سخت ڈیوٹی کو سامنے رکھتے ہوئے لگائی گئی ہے، مسجد نبوی میں ڈیوٹی کے دوران مسلسل کام میں مصروف رہنا پڑتا ہے اور بعض اوقات سخت کام بھی کرنا پڑتا ہے جب کہ حمل کے دوران خواتین زیادہ بھاری کام نہیں کر سکتیں۔
ویب سائٹ نے سعودی اخبار”الوطن“ کا حوالہ دیتے ہوئے لکھا ہے کہ حرم نبوی کی انتظامیہ کی جانب سے ملازمت کرنے والی خواتین کو خبردار کیا گیا ہے کہ اگر دوران ملازمت کوئی خاتون حاملہ ہوئی تو اسے ملازمت سے فارغ کردیا جائے گا۔ حکام کا کہنا ہے ملازمت کرنے والی خواتین کے حمل پر پابندی کا فیصلہ مفاد عامہ کے پیش نظر کیا گیا ہے تاکہ خواتین مستعدی کے ساتھ اپنے فرائض انجام دیں۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
غزہ کو امداد کی ترسیل، عارضی بندرگاہ کی تعمیر شروع کر دی گئی ، پینٹاگان
-
ٹرمپ نے امریکی تعلیم گاہوں میں جنگ مخالف ریلیوں کو بد ترین نفرت کا نام دے دیا
-
فرانس کی طرف سے اسرائیلی آباد کاروں پرپابندیوں کی دھمکی
-
ٹک ٹاک کی مالک کمپنی کا ایپ فروخت کرنے سے انکار
-
سڈنی، چاقوحملے میں جاں بحق پاکستانی گارڈ کی نمازجنازہ
-
گزشتہ سال دنیا کے 28 کروڑ افراد شدید غذائی قلت کا شکار رہے، اقوام متحدہ
-
مسجد نبوی ﷺمیں ایک ہفتہ کے دوران 60 لاکھ زائرین کی آمد
-
ملائیشیا کے سابق وزیر اعظم کو انسداد بدعنوانی کی تحقیقات کا سامنا
-
غزہ سے ملنے والی اجتماعی قبروں میں فلسطینیوں کو زندہ دفن کیے جانے کا دعوی
-
اسرائیلی بمباری میں ننھا بچہ زخمی، چہرے پر 200 ٹانکے لگے
-
پاکستان کیساتھ مضبوط رشتہ ہے، امریکا نے اختلافات کی خبروں کو مسترد کردیا
-
فلسطینیوں پرمظالم پر امریکی جامعات میں احتجاج شدت اختیارکرگیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.