آل سکھر اسمال ٹریڈرز اینڈ کاٹیج انڈسٹریز کے صدر حاجی محمد ہارون میمن کی قیادت میں تاجروں کے وفد کی سیپکو کے سپرنٹنڈنٹ انجینئر عبدالغفار ماکو سے ملاقات
ہفتہ 17 جنوری 2015 20:29
سکھر(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 17 جنوری 2015ء) آل سکھر اسمال ٹریڈرز اینڈ کاٹیج انڈسٹریز کے صدر حاجی محمد ہارون میمن کی قیادت میں تاجروں کے ایک وفد نے سکھر الیکٹرک پاور کمپنی کے سپرنٹنڈنٹ انجینئر عبدالغفار ماکو سے ان کے دفتر میں ملاقات کی۔ اس موقع پر ایکسئین راج کمار، روینیو آفیسر، متعلقہ سب ڈویژنز کے ایس ڈی اوزسمیت وفد میں شامل و دیگر عہدیداران بھی موجود تھے۔
وفد نے سیپکو افسران کو آگاہ کیا کہ آپ کے تمام تر وعدوں اور اقدامات کے باوجود سیپکو اہلکار تاجر برادری کو زائد ریڈنگ، ڈٹیکشن شدہ بلز ارسال کرکے ذہنی امراض کا شکار بنار ہے ہیں، سیکڑوں اضافی یونٹس کے سبب چھوٹے تاجروں کو اپنا کاروبار جاری رکھنا انتہائی مشکل ہوگیا ہے، جس سے تاجر برادری میں شدید غم و غصہ پھیل رہا ہے، زائد ریڈنگ اور ڈٹیکشن شدہ بلز کی درستگی اور آئندہ درست بلز کے اجراء کے لئے موثر اقدامات کیے جائیں۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
عوام کیلئے مہنگائی کا ایک اور "تحفہ"، بجلی مہنگی کر دی گئی
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
-
حکومت کا کام دعویٰ کرنا نہیں، کام کر کے دکھانا ہے، شاہد خاقان عباسی
-
علی امین گنڈاپور پختونوں کے نام پر دھبہ اور غیرت پر سوالیہ نشان ہے
-
وفاقی وزیرداخلہ کی چینی قونصل جنرل سے ملاقات، دوطرفہ تعاون وچینی شہریوں کی سکیورٹی پر تبادلہ خیال
-
وزیرخارجہ کا اقتصادی سفارت کاری اور بیرون ممالک کے ساتھ سرمایہ کاری کے تعلقات کو فروغ دینے کی کوششوں کی ضرورت پر زور
-
بانی چئیرمین نے اسٹیبلشمنٹ اور سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کی اجازت دے دی
-
8 فروری کو پِک اینڈ چُوز ہوا لیکن اداروں کے سربراہان ملوث نہیں تھے
-
اگر 9 مئی والوں سے مذاکرات ہوئے تو پھر آئندبڑا سانحہ ہوسکتا ہے
-
چین میں پاکستان کیلئے تیار ہونے والی پہلی ہنگور کلاس آبدوز کا افتتاح
-
غیر قانونی بھرتیاں کیس، پرویزالٰہی کی درخواست ضمانت 2مئی کو سماعت کیلئے مقرر
-
نوجوانوں کیلئے متعین کوٹے پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے ،وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کا وزیراعظم شہباز شریف کو خط
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.