سانحہ ماڈل ٹاؤن کے شہداء کے خون سے بے وفائی نہیں کرینگے، طاہر القادری ، ہمیں قاتلوں کی جے آئی ٹی قبول نہیں ، خیبر پختونخواہ کی جے آئی ٹی چاہیے، فوجی عدالتوں کو ناکام کرنے کی کوشش کی جارہی ہے ، انقلاب گھر بیٹھ کر دعا کرنے سے انہیں آتا ، انقلاب کے لیے باہر نکلنا پڑتا ہے، تقریب سے ویڈیو لنک خطاب
ہفتہ 17 جنوری 2015 21:08
لاہور( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 17 جنوری 2015ء ) پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہر القادری نے کہا ہے کہ سانحہ ماڈل ٹاؤن کے شہداء کے خون سے بے وفائی نہیں کرینگے ، ہمیں قاتلوں کی جے آئی ٹی قبول نہیں ، خیبر پختونخواہ کی جے آئی ٹی چاہیے فوجی عدالتوں کو ناکام کرنے کی کوشش کی جارہی ہے ، انقلاب گھر بیٹھ کر دعا کرنے سے انہیں آتا ، انقلاب کے لیے باہر نکلنا پڑتا ہے ۔
لاہور میں ایک تقریب سے ویڈیو لنک خطاب میں طاہر القادری نے کہا کہ پنجاب حکومت نے سانحہ ماڈل ٹاؤن کی تحقیقات کیلئے جو ٹربیونل قائم کیا تھا اس نے شہباز شریف کو سانحہ کا ذمہ دار قرار دیا ٹربیونل کی رپورٹ پر شہباز شریف مستعفی کیوں نہیں ہوئے ٹربیونل کی رپورٹ شائع کی جائے ۔ رپورٹ شائع نہ ہونے پر دوبارہ ہائی کورٹ جائینگے ۔(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ ہمیں قاتلوں کی جے آئی ٹی قبول نہیں قاتلوں کی جے آئی ٹی میں کیسے شہادتیں دے سکتے ہیں ہمیں خیبرپختونخواہ کی جے آئی ٹی چاہیے ۔
انہوں نے کہا کہ حکمرانوں نے قوم کو خود غرض بنا دیا ہے گھر بیٹھ کر دعا کرنے سے انقلاب نہیں آتا انقلاب کے لیے نکلنا پڑتا ہے ان کا کہنا تھا کہ صرف افواج پاکستان اور عوامی تحریک دہشتگردی کیخلاف لڑ رہی ہے اب فوجی عدالتوں کو ناکام کرنے کی کوشش کی جارہی ہے طاہر القادری نے کہا کہ سانحہ ماڈل ٹاؤن کے شہداء کے خون سے بے وفائی نہیں کرینگے ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
طلبہ کیلئے خصوصی طور پر ڈرائیونگ لائسنس اجرا کرنے کا اعلان
-
ملک بھر میں پاسپورٹ چھپائی کا عمل ایک بار پھر متاثر، درخواست گزار پریشان
-
سردار ایاز صادق کا ممبر قومی اسمبلی سائرہ افضل تارڑ کے والد سابق ممبر قومی اسمبلی افضل تارڑ کے انتقال پر تعزیت کا اظہار
-
190 ملین پاؤنڈ ریفرنس: عمران خان، بشریٰ بی بی کیخلاف مزید 4 گواہان کے بیانات قلمبند
-
وزیراعظم سے سعودی وزیر تجارت ماجد القصبی کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات پرتبادلہ خیال
-
عراق نے ہم جنس پرستی کو قابل سزا جرم قرار دے دیا
-
9 مئی محسن نقوی اور آئی جی پنجاب کا ڈرامہ ہے، اسد قیصر
-
سٹیٹ بینک کا نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان، موجودہ شرح سود برقرار رہے گی
-
علی امین گنڈاپور کیلئے نئی مشکل کھڑی ہوگئی
-
علی امین گنڈا پور، عمر ایوب اور شبلی فراز کو اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کا اختیار دیا ہے، عمران خان
-
اسٹیبلشمنٹ اور عمرا ن خان ڈیل کا علم نہیں ہے، کالے شیشوں کے تمام پرمٹ منسوخ کررہے ہیں ، محسن نقوی
-
'اسلام پسند' ریلی کے بعد جرمن وزیر کا سخت کارروائی پر زور
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.