توہین آمیز خاکوں کی اشاعت بین المذاہب ہم آہنگی اور مکالمہ کی کوششوں کو سبوتاژ کرنے کی کوشش ہے،حافظ محمود اشرفی
ہفتہ 17 جنوری 2015 23:24
لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 17 جنوری 2015ء)توہین آمیز خاکوں کی اشاعت بین المذاہب ہم آہنگی اور مکالمہ کی کوششوں کو سبوتاژ کرنے کی کوشش ہے ۔ملک کے تمام مسلم مکاتب فکر اور مذاہب کے قائدین کا اجلاس 19جنوری کو لاہور میں ہوگا۔تمام مذاہب اور مسالک کی قیادت سے رابطے مکمل کرلئے گئے۔یہ بات پاکستان علماء کونسل کے مرکزی چیئرمین حافظ محمد طاہر محمود اشرفی نے مختلف مکاتب فکر اور مذاہب کے وفود سے گفتگو کرتے ہوئے کہی۔
اس موقع پر صاحبزادہ زاہد محمود قاسمی ،علامہ ایوب صفدر ،حافظ محمد امجد ،مولانا محمد مشتاق لاہوری،مولانا عبد القیوم بھی موجود تھے۔حافظ محمد طاہر محمود اشرفی نے کہا کہ اسلام تمام مذاہب کے مقدسات ،تمام انبیاء کرام اور آسمانی کتابوں کے احترام کا درس دیتا ہے لیکن گزشتہ چند سال سے اظہار رائے کی آزادی کے نام پر مسلمانوں کے مقدسات کی توہین کی جارہی ہے جس پر یورپی ممالک اور امریکہ سمیت پوری دنیا کو غور کرنا چاہئے۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
انوارالحق کاکڑ اور حنیف عباسی کی تکرار درحقیقت قومی خزانے کی چوری میں ملوث کرداروں کا اعتراف جرم ہے
-
پی ٹی اے نے ٹیکس ریٹرن فائل نہ کرنے والوں کی موبائل سمز بلاک کرنے کی تجویزمستردکردی
-
ایک اور آٹو کمپنی کا گاڑی کی قیمت میں لاکھوں روپے کی کمی کا اعلان
-
گرمیوں کے آغاز پر عوام پر نیا "بجلی بم" گرانے پر غور
-
چیف جسٹس کی مدت ملازمت میں توسیع شرم ناک عمل ہو گا
-
صنعت کار انڈسٹری لگائیں ، منافع کمانا آپ کا حق ہے‘بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں.رانا تنویر حسین
-
ملک کو درپیش چیلنجز سے نمٹنے کے لیے مل کر کام کرنا ہوگا، 27سو ارب کے محصولات کی ریکوری کیلئے قانون بن چکا ہے ، ملک موجودہ محصولات سے تین گنا زیادہ محصولات اکٹھا کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے،محمد شہبا ز ..
-
سعودی عرب زراعت ، معدنیات، آئی ٹی،آئل ریفائنری ، سولر، پاورڈسٹری بیوشن اورپاور پروڈکشن میں سرمایہ کاری کرنے میں دلچسپی رکھتا ہے.وفاقی وزیرپیٹرولیم
-
ریونیوکلیکشن سب سے بڑا چیلنج ہے، سالانہ وصولیوں کا ہدف تین سے چار گنا کرپشن ،فراڈ اور لالچ کی نظر ہورہا ہے. شہبازشریف
-
بلاول بھٹو نے وزیراعظم سے ملاقات میں کابینہ میں شامل ہونے کیلئے مثبت جواب دیا
-
چیف جسٹس کی مدت کا فکس ہونا عدالت کے وسیع تر مفاد میں ہے
-
حافظ نعیم الرحمن سے محمود اچکزئی، اسد قیصر کی ملاقات، احتجاجی تحریک میں شمولیت کی دعوت قبول کر لی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.