سرگودھا ماڈل ٹاوٴن میں قتل کی گئی خاتون اور 3 بچوں کاقاتل گرفتار
ملزم نے غیرت کے نام پر بہن اور اس کے تین بچوں کو قتل کردیا تھا
اتوار 18 جنوری 2015 14:13
سرگودھا (اُردو پوائنٹ اخبارتاز ترین۔ 18جنوری 2015ء) سرگودھا پولیس نے ماڈل ٹاوٴن میں قتل کی گئی خاتون اور تین بچوں کے قاتل کوگرفتار کرلیا ملزم نے غیرت کے نام پر بہن اور اس کے تین بچوں کو قتل کردیا تھا۔
(جاری ہے)
پولیس کے مطابق ہیلپ لائن ون فائیو پر اطلاع موصول ہوئی کہ ماڈل ٹاؤن میں لاشیں پڑی ہیں جس پر پولیس نے سرچ آپریشن کیا اور کئی گھنٹوں کے بعد پانی والی ٹینکی کے قریب سے خاتون نازیہ بی بی اور اس کے تین کم سن بچوں کی لاشیں برآمد کرلیں، پولیس نے بہن کے قتل میں ملوث غضنفر عباس کو گرفتار کرلیا ، ملزم نے دوران تفتیش اعتراف کیا کہ اسے اپنی بہن کے چال چلن پر شک تھا، جس پر فائرنگ کرکے اسے قتل کیا اور لاشوں کو ماڈل ٹاون کے ویرانے میں پھینک دیا، پولیس نے لاشیں ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل کر کے ملزم سے مزید تفتیش شروع کر دی -
مزید قومی خبریں
-
بیرون ملک تعلیم کے نام پر طلبہ سے فراڈ والے گینگ کا اہم رکن گرفتار
-
خیبرپختونخوا حکومت کا گاڑیوں پر روڈ یوزر چارج بل 2024 بہت جلد منظوری کیلئے پیش کیا جائے گا، مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم
-
چئیرمین سینٹ سید یوسف رضا گیلانی سے جنوبی پنجاب سیکریٹریٹ میں سابق وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی اور وفود کی ملاقاتیں
-
اسلام آباد، ڈرائیونگ لائسنس کی فیس میں 25فیصد اضافہ
-
پاکستان بیورو برائے شماریات کی ہفتہ وار رپورٹ جاری ،قیمتوں میں ہفتہ وار بنیادوں پر 1.39 فیصد کی نمایاں کمی
-
ڈیرہ اسماعیل خان پولیس کی کارروائی،ڈاکو گرفتار ، چھینی گئی رقم 6 لاکھ روپے برآمد
-
کامن ویلتھ یوتھ سیکرٹریٹ پاکستان میں بننے سے نوجوانوں کو 56ممالک تک رسائی ہو گی، رانا مشہود احمد
-
عدالت کا سیل کردہ تندور ڈی سیل اور گرفتارلوگوں کو رہا کرنے کا حکم
-
سپریم کورٹ،نیب ترامیم فیصلے کیخلاف اپیلوں پر سماعت کیلیے لارجربینچ تشکیل،سماعت 14مئی کوہوگی
-
اسلام آبادجیل تعمیر کا پہلا مرحلہ ریکارڈ 6 ماہ کی مدت میں مکمل کیا جائے گا،وفاقی وزیر داخلہ
-
وزیراعلیٰ پنجاب نے طلبہ کیلئے لیپ ٹاپ سکیم کی منظوری دیدی
-
شمالی وزیرستان، لڑکیوں کے نجی اسکول کو دھماکے سے اڑا دیا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.