ہم جوڈیشل کمیشن بنانے کیلئے تیارہیں ،عمران خان ایسے مطالبات کرتے ہیں جن کاسراورپیرنہیں ہوتا،سعد رفیق
اتوار 18 جنوری 2015 21:08
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔18جنوری۔2015ء) وفاقی وزیرریلوے خواجہ سعدرفیق نے کہاہے کہ ہم جوڈیشل کمیشن بنانے کیلئے تیارہیں ،عمران خان ایسے مطالبات کرتے ہیں جن کاسراورپیرنہیں ہوتا۔
(جاری ہے)
نجی ٹی وی کے پروگرام میں اظہارخیال کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ خوشی ہے کہ عمران خان پارلیمنٹ ہاوٴس سیاسی جماعتوں کامشورہ تسلیم کرلیااوروہ اب خیبرپختونخواہ کے عوام کے مینڈیٹ کااحترام کرتے ہوئے عوام کی خدمت کرنے کاوعدہ کیاہے ۔
وہ کے پی کے کوماڈل بناکردکھائیں ہم دوسرے صوبوں کوکرکے دکھائیں گے۔عمران خان کے کچھ مطالبات ایسے ہیں جن کاکوئی سرپیرنہیں ہے ،دھاندلی ہوئی تواس کاچوک ڈی چوک میں نہیں عدالت میں ہوگا،حکومت جوڈیشل کمیشن کوبنانے کیلئے تیارہے وہ کسی کی غلطی کوہمارے گلے میں ڈالناچاہتے ہیں ایساہم نہیں ہونے دیں گے۔عمران خان کی تمام باتیں قابل عمل نہیں ہوتیں ۔انہوں نے کہاکہ جوڈیشل کمیشن کیلئے سپریم کورٹ کوخط لکھ چکے ہیںمتعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.